شمس الدین سامی فراشری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمس الدین سامی فراشری
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جون 1850ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فراشر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 جون 1904ء (54 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف،  فلسفی،  ڈراما نگار،  صحافی،  فرہنگ نویس[2]،  مترجم[2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی[3]،  البانوی زبان[3]،  عربی،  یونانی زبان،  فرانسیسی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل لغت نویسی[4]،  ترجمہ[4]،  صحافت[4]،  ڈراما[4]،  فلسفہ[4]،  دائرۃ المعارف[4]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

شمس الدین سامی فراشری البانی النسل عثمانی مصنف، فلسفی، ڈراما نویس اور البانوی نشاۃ ثانیہ کی اہم شخصیت تھے۔ وہ عثمانی نصف ثانی کے مقابلے میں ترک قوم پرستی اور مذہبی حکومت کے مقابلے میں غیر مذہبی نظام کے بھی حامی تھے۔[5]

شمس الدین، فراشر سے تعلق رکھنے والے ایک بیگ کے سپوت تھے۔ شمس الدین سامی آفندی نے عثمانی ادب میں انھوں نے عاقل مصنف کی حیثیت سے اپنا لوہا منوایا اور عثمانی ترک زبان کے لیے اصلاحی کام سر انجام دیے۔

تصنیفات[ترمیم]

  • تعشق طلعت و فطنت (ناول، 1873ء)
  • بسا یاخود عہد وفا (ڈراما، 1874ء)
  • سیدی یحیی (ڈراما، 1875ء)
  • گاوہ (ڈراما، 1876ء)
  • مَظالِم اندلس (ڈراما، شائع نہیں ہوا)
  • وِجدان (ڈراما، شائع نہیں ہوا)
  • قاموسِ فرانسوی (فرانسیسی سے ترک لغت، 1882ء–1905ء)
  • قاموس فرانسوی (فرانسیسی سے ترک لغت، 1885ء)
  • کوچک قاموس فرانسوی (فرانسیسی سے ترک لغت، 1886ء)
  • قاموس الاعلام، چھ جلدوں میں (تاریخ اور جغرافیہ کی آفاقی لغت، 1889ء–1898ء)
  • قاموس عربی، نامکمل (عربی سے ترک لغت، 1898ء)
  • قاموس ترکی، 2 جلدوں میں (کلاسیکی عثمانی ترک زبان کی لغت، 1899–1900ء)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Semseddin-Sami-Fraseri — بنام: Semseddin Sami Fraseri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0217261 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0217261 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0217261 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  5. Bozkurt Güvenç, Türk Kimliği, Kültür Bakanlığı, 1993, p. 32.