شیرشاہ سوری کا مقبرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شیر شاہ سوری کا مقبرہ ہندوستان کی ریاست بہار کے شہر ساسارام میں ہے۔ یہ مقبرہ بہا کے ایک پٹھان شہنشاہ شیر شاہ سوری کی یاد میں تعمیر کیا گیا تھا، جنھوں نے مغل سلطنت کو شکست دی اور شمالی ہندوستان میں سوری سلطنت کی بنیاد رکھی۔ ان کی موت 10 ربیع الاول 952ھ یا 13 مئی 1545ء کو قلعہ کلنجر میں ایک اتفاقی بارود کے دھماکے میں ہوئی۔ [1] [2]

گیلری[ترمیم]

تختی، معلومات، ٹیبلیٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Shershah Suri's Tomb, Sasaram - Ticketed Monument آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا
  2. H. J. Kissling، N Barbour، Bertold Spuler، J. S. Trimingham، F. R. C. Bagley، H. Braun، H. Hartel (1997)۔ The Last Great Muslim Empires۔ BRILL۔ صفحہ: 262–263۔ ISBN 90-04-02104-3۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2011