صالحہ بانو بیگم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صالحہ بانو بیگم
معلومات شخصیت
وفات 10 جون 1620  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
آگرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Fictional flag of the Mughal Empire.svg مغلیہ سلطنت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
شوہر نورالدین جہانگیر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
خاندان تیموری خاندان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں خاندان (P53) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
ملکہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
1608  – 10 جون 1620 
پیشہ ورانہ زبان فارسی،  وہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

صالحہ بانو بیگم (وفات: 10 جون 1620ء[1])، کو پادشاہ بانو بیگم یا پادشاہ محل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔[2]

خاندان[ترمیم]

صالحہ بانو بیگم قائم خان کی بیٹی تھی[3] جو ایک عمدہ خاندان سے تھے۔ وہ مقیم خان کی پوتی تھی، اکبر کے وقت میں شجاعت خان کا بیٹا تھا۔[4]

بیاہ[ترمیم]

جہانگیر نے اس سے 1608ء میں اپنے راج کے تیسرے سال میں بیاہ کیا۔ نتیجے میں، اس کے بھائی عبد الرحیم کا عہدہ بہت بڑھ گیا۔ اس کو (عبد الرحیم) تربیت خان کا خطاب دیا گیا تھا۔[4]

جہانگیر کے راج کے زیادہ تر وقت میں وہ پادشاہ بانو ("مقتدر اعلٰی خاتون") تھی، جس کو پادشاہ محل بھی کہا جاتا ہے جب اس کی 1620ء میں موت ہو گئی تھی تو اس کا خطاب نور جہاں کو دے دیا گیا تھا۔[5]

وفات[ترمیم]

صالحہ بانو کی وفات 10 جون، 1620ء کو بدھ کے دن ہوئی۔[6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ellison Banks Findly (1993)۔ Nur Jahan, empress of Mughal India۔ New York: Oxford University Press۔ صفحہ 125۔ آئی ایس بی این 978-0-19-536060-8۔
  2. Sudha Sharma (2016)۔ The Status of Muslim Women in Medieval India (انگریزی زبان میں)۔ SAGE Publications India۔ صفحہ 144۔ آئی ایس بی این 9789351505679۔
  3. K.S. Lal (1988)۔ The Mughal harem۔ New Delhi: Aditya Prakashan۔ صفحہ 27۔ آئی ایس بی این 9788185179032۔
  4. ^ ا ب Awrangābādī, Prasad & Shāhnavāz 1979.
  5. Asiatic Society (Calcutta, India) (1 جنوری 1932) (en میں). Journal and Proceedings of the Asiatic Society of Bengal. 25. Asiatic Society.. p. 62. 
  6. Emperor Jahangir؛ Wheeler McIntosh Thackston۔ The Jahangirnama : memoirs of Jahangir, Emperor of India۔ Washington, D. C.: Freer Gallery of Art, Arthur M. Sackler Gallery, Smithsonian Institution; New York: Oxford University Press۔ صفحہ 340۔

کتابیات[ترمیم]

  • Shāhnavāz Khān Awrangābādī؛ Bani Prasad؛ 'Abd al-Hayy ibn Shāhnavāz۔ The Maāthir-ul-umarā: being biographies of the Muḥammadan and Hindu officers of the Timurid sovereigns of India from 1500 to about 1780 A.D.۔ Janaki Prakashan۔