ضمنی انتخابات
Appearance
حصہ سلسلہ سیاست | ||||
انتخابات | ||||
---|---|---|---|---|
بنیادی اقسام | ||||
اصطلاحات | ||||
|
||||
ذیلی سلسلے | ||||
فہرستیں | ||||
|
||||
متعلقہ | ||||
Politics portal | ||||
مضامین بسلسلہ |
سیاست |
---|
تعلیمی مضامین |
حکومت کے اداروں |
ذیلی سلسلہ |
باب سیاست |
ضمنی انتخابات (by-election) سے مراد وہ انتخابات ہیں جو عام انتخابات سے پہلے ہو جائے، مثلاً اگر کوئی رُکنِ قومی اسمبلی استعفیٰ دیتا ہے یا اس کی رُکنیت کوئی ختم کرتا ہے تو اس کے بعد اُس کی نشست پر پھر سے انتخاب ہوگا اور امیدوار منتخب ہوگا، ضمنی انتخابات اور عام انتخابات میں فرق یہ ہوتا ہے کہ عام انتخابات میں پورے ملک میں تمام نشستوں پر نئے انتخابات کرائے جاتے ہیں اور نئے سِرے سے ارکان منتخب ہوتے ہیں جبکہ ضمنی انتخابات میں ایک یا ایک سے زائد صرف اُن نشستوں پر انتخابات ہوتے ہیں جن کو کسی نے خالی کیا ہو۔