عبرانی زبان میں قرآن کا ترجمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قرآن اسلام کا مرکزی مذہبی متن ہے، جسے مسلمانوں کا خیال ہے کہ وہ اللہ کی طرف سے اسلام میں ایک وحی ہے۔.[1]

القرآن اسلام کی آخری کتاب

القرآن کا سب سے پہلا ترجمہ رسول اللہ کے صحابی سلمان فارسی نے فارسی زبان میں کیا۔ عبرانی زبان میں قرآن کا ترجمہ سب سے پہلے 19ویں صدی میں ہوا۔

ترجمے کا آغاز[ترمیم]

عبرانی میں قرآن کا پہلا ترجمہ 1857 میں لیپزگ شہر سے ایک جرمن یہودی سْکالر ہرمن ریکنڈورف نے مکمل کیا۔[2]

وقت کی گھڑی میں ترجمات[ترمیم]

19ویں صدی میں[ترمیم]

1857:- لیپزگ شہر سے ہرمین ریکنڈورف کے ذریعہ۔[3]

20ویں صدی میں[ترمیم]

1936: یوسف یوئیل ریبلن کا ترجمہ۔[4]

1971: Ha-Ḳurʼan ha-ḳadosh: sefer ha-sefarim shel ha-Iślam (قرآن: اسلام کی عظیم کتاب) اسرائیل میں ہارون بن شیمش کے ذریعہ عبرانی زبان میں شائع ہوئی۔[5]

21 ویں صدی میں[ترمیم]

2005: اوری روبن کا ترجمہ قرآن۔ یہ اسرائیل سے شائع ہوا ہے۔[6]

2015: Ha Qoran Bi Lashoon Akher سبحان علی عدوی سے یہ اردن سے شائع ہوا ہے۔[7]

2018: Ha Qoran اسد نمر باسول نے ترجمہ کیا۔ مملکت سعودی عرب سے شائع ہوا۔[8]

2019: مترجمین کا ایک گروپ۔ گڈ ورڈ بوکس، بھارت کے ذریعہ شائع کیا گیا۔[9]

2023: مصر سے ایک ترجمہ اور تفسیر پرکاش کیا گیا ہے۔[10]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Seyyed Hossein Nasr (2007)۔ "Qurʼān"۔ Encyclopædia Britannica Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2007 
  2. "Reading the Quran in Hebrew - Al-Monitor: The Pulse of the Middle East" 
  3. "Reading the Quran in Hebrew - Al-Monitor: The Pulse of the Middle East"۔ 28 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2022 
  4. "המוסלמי הראשון שתרגם את הקוראן לעברית - Al-Monitor: The Pulse of the Middle East"۔ www.al-monitor.com (بزبان عبرانی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2022 
  5. "Cairo initiates Hebrew translation of Quran - Al-Monitor: The Pulse of the Middle East"۔ www.al-monitor.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2022 
  6. "قراءة القرآن باللغة العبرية - Al-Monitor: The Pulse of the Middle East"۔ www.al-monitor.com (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2022 
  7. Dar al-Hadith Institue (2015-11-04)۔ "Palestinian Islamic Movement Honors Translator of Quran into Hebrew"۔ Prophet Of Kindness۔ 28 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2022 
  8. Millichronicle (2020-02-03)۔ "FAKE: Saudi Arabia did not mistranslate Quran in Hebrew to appease Israel"۔ The Milli Chronicle (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2022 
  9. "Quran | CPS International"۔ www.cpsglobal.org۔ 05 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2022 
  10. محمد عبد الرحمان (28 Jan, 2023)۔ "خاص.. وزير الأوقاف: لأول مرة الإنتهاء من ترجمة "المنتخب في تفسير القرآن" باللغة العبرية.. صور"۔ El balad۔ El balad۔ 27 مئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2023