عبید اللہ ابن عمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبید اللہ ابن عمر
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 657  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Black flag.svg خلافت راشدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عمر ابن الخطاب  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام كلثوم بنت جرول الخزاعی  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

عبید اللہ ابن عمر (انگریزی: Ubayd Allah ibn Umar) خلفیہ دوم حضرت عمر رضی اللہ کے بیٹے تھے۔ انہوں نے 657 عیسوی میں وفات پائی۔ انہوں نے اپنے والد کے قتل کی سازش میں شرکت کے شک میں ہرمزان کو قتل کردیا۔ خلفیہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ہرمزان کے عرب حمایتیوں جن میں حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے، کی مخالفت کے باوجود معاف کر دیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خلیفہ بنتے ہی عبید اللہ ابن عمر کے خلاف کاروائی کی لیکن وہ فرار ہو کر شام میں حضرت معاویہ کے پاس چلے گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]