عدی صدام حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عدی صدام حسین
(عربی میں: عدي صدام حسين ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Uday Saddam Hussein.png
 

مناصب
کمانڈر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
قصی صدام حسین  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 18 جون 1964[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تکریت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 جولا‎ئی 2003 (39 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موصل  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مقتول،  قتل ارادی  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن تکریت  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Iraq.svg عراق  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 198 سنٹی میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت حزب بعث - عراق  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد صدام حسین  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ساجدہ طلفاح  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
قصی صدام حسین،  رغد صدام حسین،  حلا صدام حسین،  رنا صدام حسین  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ہندسیات  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیچلر  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  صحافی،  فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری عراق  ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ کمانڈر (1994–2003)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں عراقی جنگ،  ایران عراق جنگ،  جنگ خلیج فارس  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عدی صدام حسین (انگریزی: Uday Hussein) (عربی: عُدي صدّام حُسين) سابقہ عراقی صدر صدام حسین کا سب سے بڑا بیٹا اور قصی صدام حسین کا بھائی تھا۔ کئی سالوں تک عدی کو اس کے والد کا جانشین تصور کیا جاتا رہا، تاہم بعد میں یہ مقام اس کے بھائی قصی کو حاصل ہو گیا جس کی وجہ اس کا قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونا، غیر معمولی سیلانی طرز عمل اور خاندان کے ساتھ اس کے خراب تعلقات تھے۔

اس پر عصمت دری، قتل اور ایذا رسانی کے کئی الزامات تھے، [2] جس میں عراقی اولمپک کھلاڑیوں اور قومی فٹ بال ٹیم پر تشدد بھی شامل ہیں۔ [3] اسے کئی بار قید، جلاوطن اور اپنے والد کی حکومت کی طرف سے برائے نام سزائے موت کی سزا بھی سنائی گئی۔

2003ء میں عراق پر ریاستہائے متحدہ کی قیادت میں حملے کے دوران وہ اپنے بھائی قصی اور بھتیجے مصطفی کے ہمراہ ایک امریکی ٹاسک فورس کے ہاتھوں موصل میں ہلاک ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=7701702 — بنام: Uday Hussein — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Harris، Paul؛ Heslop، Katy (16 March 2003). "Iraq's dirty dozen". The Guardian. اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2017. 
  3. Suzanne Goldenberg "Footballers who paid the penalty for failure", the Guardian, 19 April 2003