مندرجات کا رخ کریں

بڑی سفید شارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عظیم سفید شارک سے رجوع مکرر)
دیوہیکل سفید شارک
زمانی حد: 16–0 ما[1] Miocene to Recent
بقا کی صورت حال
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
قوم:
جماعت:
ذیلی جماعت:
بالائی فصیلہ:
فصیلہ:
خاندان:
جنس:
Carcharodon

A. Smith, 1838
نوع:
C. carcharias
Global range highlighted in blue

دیوہیکل سفید شارک (انگریزی: Great White Shark) جسے سفید شارک اور سفید موت بھی کہا جاتا ہے عظیم الجثہ شارک کی ایک نوع ہے، لوگوں میں یہ اپنے جثہ کی وجہ سے انتہائی معروف ہے۔ لیکن نہ یہ سب سے بڑی، نہ سب سے زیادہ مہلک اور نہ سب سے زیادہ منفرد شارک ہے۔ دنیا کے تمام گرم اور نیم گرم سمندروں میں پائی جاتی ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً 40 فٹ ہوتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کے اسلاف ایک سو فٹ تک لمبے ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. M. D. Gottfried؛ R. E. Fordyce (2001)۔ "An associated specimen of Carcharodon angustidens (Chondrichthyes, Lamnidae) from the Late Oligocene of New Zealand, with comments on Carcharodon interrelationships"۔ Journal of Vertebrate Paleontology۔ ج 21 شمارہ 4: 730–739۔ DOI:10.1671/0272-4634(2001)021[0730:AASOCA]2.0.CO;2
  2. Fergusson, I., Compagno, L.; Marks, M. (2000)۔ "Carcharodon carcharias in IUCN 2012"۔ IUCN Red List of Threatened Species, Vers. 2009.1۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-28{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) (Database entry includes justification for why this species is vulnerable)

سانچہ:Selachimorpha سانچہ:Shark nav