مندرجات کا رخ کریں

فوربز کی ارب پتی شخصیات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست امریکی رسالہ فوربس (جریدہ) ہر سال مارچ کے مہینے میں شائع کرتا ہے۔ اس فہرست میں شامل افراد کی دولت کا تخمینہ لگایا جاتا ہے جو امریکی ڈالروں کی قدر میں ہوتا ہے۔ اس فہرست میں بادشاہوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ حکومت پاکستان کا جون 2009 کا سالانہ بجٹ تقریباً 36 ارب امریکی ڈالر کا تھا جبکہ دو امریکی افراد اس سے زیادہ دولت رکھتے ہیں۔ دنیا کے سو امیر ترین لوگوں میں سات افراد ہندوستانی ہیں اور ایک بھی پاکستانی نہیں ہے۔ ان سو افراد میں غریب ترین شخص بھی 5 ارب ڈالر کا مالک ہے۔ ہندوستان کے 56 افراد ایسے ہیں جو ایک ارب ڈالر سے زیادہ دولت رکھتے ہیں۔

شماریات

[ترمیم]
سال تعداد ارب پتی افراد گروپ کی مشترکہ مجموعی مالیت
2015[1] 1,826 $7.1 کھرب
2014[2] 1,645 $6.4 کھرب
2013 1,426 $5.4 کھرب
2012 1,226 $4.6 کھرب
2011 1,210 $4.5 کھرب
2010 1,011 $3.6 کھرب
2009 793 $2.4 کھرب
2008 1,125 $4.4 کھرب
2007 946 $3.5 کھرب
2006 793 $2.6 کھرب
2005 691 $2.2 کھرب
2004 587 $1.9 کھرب
2003 476 $1.4 کھرب
2002 497 $1.5 کھرب
2001 538 $1.8 کھرب
2000 470 $0.9 کھرب$898 ارب

سر فہرست دس ارب پتی 2015

[ترمیم]
عدد۔ نام دولت (امریکی ڈالر) عمر شہریت ذرائع آمدن
1 Steady گیٹس, بلبل گیٹس $79.2 ارب increase 59  ریاستہائے متحدہ مائیکروسافٹ
2 Steady سلم, کارلوسکارلوس سلم $77.1 ارب increase 75  میکسیکو ٹیلی میکس، گروپو کارسو
3 increase بافت, وارنوارن بافت $72.7 ارب increase 84  ریاستہائے متحدہ برکشائر ہیتھ اوے
4 decrease اورتیگا, امنتھایوامنتھایو اورتیگا $64.5 ارب increase 78  ہسپانیہ انڈیٹیکس گروپ
5 Steady ایلیسن, لیریلیری ایلیسن $54.3 ارب increase 70  ریاستہائے متحدہ اوریکل کارپوریشن
6 Steady کوک, چارلسچارلس کوک $42.9 ارب increase 79  ریاستہائے متحدہ کوک انڈسٹریز
6 Steady کوک, ڈیوڈڈیوڈ کوک $42.9 ارب increase 74  ریاستہائے متحدہ کوک انڈسٹریز
8 increase والٹن, کرسٹیکرسٹی والٹن $41.7 ارب increase 60  ریاستہائے متحدہ والمارٹ
9 increase والٹن, جمجم والٹن $40.6 ارب increase 66  ریاستہائے متحدہ والمارٹ
10 increase بیٹن کورٹ, للیانےللیانے بیٹن کورٹ $40.1 ارب increase 92  فرانس لوریال

سر فہرست دس ارب پتی 2014

[ترمیم]
عدد۔ نام دولت (امریکی ڈالر) عمر شہریت ذرائع آمدن
1 increase گیٹس, بلبل گیٹس $76.0 ارب increase 58  ریاستہائے متحدہ مائیکروسافٹ
2 decrease سلم, کارلوسکارلوس سلم اور فیملی $72.0 ارب decrease 74  میکسیکو ٹیلی میکس، امریکا موول، گروپو کارسو
3 Steady اورتیگا, امنتھایوامنتھایو اورتیگا $64.0 ارب increase 77  ہسپانیہ انڈیٹیکس گروپ
4 Steady بافت, وارنوارن بافت $58.2 ارب increase 83  ریاستہائے متحدہ برکشائر ہیتھ اوے
5 Steady ایلیسن, لیریلیری ایلیسن $48.0 ارب increase 70  ریاستہائے متحدہ اوریکل کارپوریشن
6 Steady کوک, چارلسچارلس کوک $40.0 ارب increase 78  ریاستہائے متحدہ کوک انڈسٹریز
6 Steady کوک, ڈیوڈڈیوڈ کوک $40.0 ارب increase 73  ریاستہائے متحدہ کوک انڈسٹریز
8 increase اڈیلسن, شیلڈنشیلڈن اڈیلسن $38.0 ارب increase 80  ریاستہائے متحدہ لاس ویگاس سینڈز
9 increase والٹن, کرسٹیکرسٹی والٹن اور فیملی $36.7 ارب increase 58-59  ریاستہائے متحدہ والمارٹ
10 increase والٹن, جمجم والٹن $34.7 ارب increase 65  ریاستہائے متحدہ والمارٹ

سر فہرست دس ارب پتی 2013

[ترمیم]
شمار نام مجموعی مالیت (امریکی ڈالر) عمر شہریت دولت کے ذرائع
1 Steady سلم, کارلوسکارلوس سلم $73.0 ارب increase 73  میکسیکو ٹیلمکس, امریکا موول, گروپو کارسو
2 Steady گیٹس, بلبل گیٹس $67.0 ارب increase 57  ریاستہائے متحدہ مائیکروسافٹ
3 increase اورتگا, امنتھایوامنتھایو اورتگا $57.0 ارب increase 76  ہسپانیہ انڈیٹیکس گروپ
4 decrease بافت, وارنوارن بافت $53.5 ارب increase 82  ریاستہائے متحدہ برکشائر ہیتھ وے
5 increase ایلیسن, لیریلیری ایلیسن $43.0 ارب increase 68  ریاستہائے متحدہ اوریکل کارپوریشن
6 increase کوک, چارلسچارلس کوک $34.0 ارب increase 77  ریاستہائے متحدہ کوک انڈسٹریز
7 increase کوک, ڈیوڈڈیوڈ کوک $34.0 ارب increase 72  ریاستہائے متحدہ کوک انڈسٹریز
8 increase کا-شنگ, لیلی کا-شنگ $31.0 ارب increase 84  ہانگ کانگ/ کینیڈا چونگ کانگ ہولڈنگ
9 increase بیٹبکورٹ, لیلیانلیلیان بیٹبکورٹ $30.0 ارب increase 90  فرانس لوریال
10 decrease ارباو, برنارڈبرنارڈ ارباو $29.0 ارب decrease 63  فرانس ایل وی ایم ایچ مویت ہینیسی • لوئس وویٹیون

سر فہرست پندرہ ارب پتی 2009

[ترمیم]

یہ فہرست 13 فروری 2009ء تک کے پندرہ ارب پتی افراد کی فہرست ہے، اس تاریخ کے بعد کی تبدیلی اس فہرست پر اثر انداز نہیں ہوتی۔

ایکس محور میں عمر سالوں میں، وائی محور میں ارب پتیوں کی تعداد
نوشتہ
علامتیہ تفصیل
Steady 2008ء سے 2009ء تک کوئی تبدیلی نہیں آئی
increase 2008ء کے بعد ان کی دولت میں اضافہ ہوا۔
decrease 2008ء کے بعد ان کی دولت میں کمی آئی۔
درجہ نام آمدنی (امریکی ڈالر) عمر قومیت رہائش دولت کے ذرائع
1increase گیٹس, بلبل گیٹس ڈالر40.0 ارب decrease 53  ریاستہائے متحدہ  ریاستہائے متحدہ مائکروسافٹ
2decrease بافت, وارنوارن بافت ڈالر37.0 ارب decrease 78  ریاستہائے متحدہ  ریاستہائے متحدہ برکشائر ہیتھوے
3decrease سلم, کارلوس سلمکارلوس سلم سلم ڈالر35.0 ارب decrease 69  میکسیکو  میکسیکو ٹیلمیکس، امیرکا مووی
4increase ایلیسن, لیریلیری ایلیسن ڈالر22.5 ارب decrease 64  ریاستہائے متحدہ  ریاستہائے متحدہ اوریکل کارپوریشن
5increase کمپراڈ, انگوارانگوار کمپراڈ اور فیملی ڈالر22.0 ارب decrease 83  سویڈن  سویٹزرلینڈ آئکیا
6increase البرٹ, کارلکارل البرٹ ڈالر21.5 ارب decrease 89  جرمنی  جرمنی ایلڈی سود
7decrease امبانی, مکیشمکیش امبانی ڈالر19.5 ارب decrease 51  بھارت  بھارت ریلائنس انڈسٹریزی
8decrease متل, لکشمیلکشمی متل ڈالر19.3 ارب decrease 58  بھارت  مملکت متحدہ آرسیلر متل
9increase البرٹ, تھیوتھیو البرٹ ڈالر18.8 ارب decrease 87  جرمنی  جرمنی آلدی نورد, ٹریڈرز جوز
10increase اورتیگا, امانشیوامانشیو اورتیگا ڈالر18.3 ارب decrease 73  ہسپانیہ  ہسپانیہ انڈیٹیکس گروپ
11increase والٹن, جمجم والٹن ڈالر17.8 ارب decrease 61  ریاستہائے متحدہ  ریاستہائے متحدہ والمارٹ
12increase والٹن, ایس رابسنایس رابسن والٹن ڈالر17.6 ارب decrease 65  ریاستہائے متحدہ  ریاستہائے متحدہ والمارٹ
13increase والٹن, الائیسالائیس والٹن ڈالر17.6 ارب decrease 59  ریاستہائے متحدہ  ریاستہائے متحدہ والمارٹ
14increase والٹن, کرسٹیکرسٹی والٹن ڈالر17.6 ارب decrease 54  ریاستہائے متحدہ  ریاستہائے متحدہ والمارٹ
15decrease آرنالٹ, برنارڈبرنارڈ آرنالٹ ڈالر16.5 ارب decrease 60  فرانس  فرانس ایل وی ایم ایچ ۔ لوئیس وٹن

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. دولن، Kerry A.؛ Kroll، لوئیسا (2 مارچ 2015)۔ "2015 فوربز ارب پتی افراد کے فہرست: اعداد و شمار"۔ فوربز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-31
  2. دولن، کیری اے؛ کرول، لوئیسا (3 مارچ 2014)۔ "2014 فوربز ارب پتی افراد کے فہرست: اعداد و شمار"۔ فوربز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-31