فیشل (جنسی عمل)
فیشل(انگریزی:Facial، تلفظ:فے شل) فحش نگاری کی ایک اصطلاح ہے جس سے مراد کسی دوسرے شخص کے چہرے پر منی خارج کرنا ہے۔ فحش فلموں میں جماع والے اکثر مناظر کا اختتام اسی جنسی عمل پر ہوتا ہے۔ اس عمل کو عورتوں کے لیے تحقیر آمیز سمجھا جاتا ہے، لیکن فحش اداکاراؤں کی اکثریت، جو فلموں میں جماع کرتی ہے، اپنے چہرے پر منی کے اخراج پر رضامند ہو جاتی ہے اور اس کو کریمپائی پر ترجیح دیتی ہے۔ انیٹ حیون ان چند اداکاراؤں میں سے ہے جس نے ہمیشہ فیشل سے انکار کیا۔
اس عمل کی دیگر صورتوں میں منہ کے اندر منی کا اخراج اور منی کا نگلنا شامل ہیں۔
خطرات
[ترمیم]اکثر فحش اداکارائیں پوری کوشش کرتی ہیں کہ فیشل کے دوران منی اُن کی آنکھوں میں نہ جائے۔ اکثر اداکاراؤں کے بقول منی کا آنکھوں میں جانا انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے اور چند نے اس سے آنکھوں کی سوزش اور آشوبِ چشم ہو جانے کی بھی شکایت کی ہے۔ چونکہ فحش نگاری میں اکثر ناپسندیدہ اعمال کی طلب میں اضافہ ہو جاتا ہے اس لیے چند اداکارائیں انگلیوں کی مدد سے انکھوں کو کھول کر رکھتی ہیں تا کہ ان کا ساتھی مرد اداکار ان کی آنکھوں کا نشانہ باآسانی لے سکے۔ انگلیوں سے آنکھوں کو کھلا رکھنے کا مقصد آنکھوں کو منی ٹکرانے سے فطری طور پر بند ہونے سے روکنا بھی ہے۔