جنسی منقولہ امراض
Jump to navigation
Jump to search
جنسی منقولہ امراض وہ امراض (diseases) یا عداوی (infections) ہیں کہ جنکا جسم میں داخل ہونے، سرایت کرنے یا پھیلنے کا امکان جفت گیری (sexual contact) کے ذریعے زیادہ ہوتا ہے۔ جفت گیری کی فطری اور غیر فطری تمام اقسام اور اس عمل کے دوران خارج ہونے والی رطوبتیں (بشمول خون) ان امراض کا موجب بن سکتی ہیں۔
پیچیدگیاں[ترمیم]
علامات و اشارات[ترمیم]
فہرست جنسی امراض و ملوث خورد نامیے (جراثیم)[ترمیم]ذیل میں ان امراض کے نام دیے گئے ہیں جو جنسی منقولہ امراض کے زمرے میں آتے ہیں اور پھر ان کے سامنے --- (بریکیٹ میں) اس بیماری کا موجب بننے والے خورد نامیوں (microorganisms) کا نام درج کیا گیا ہے یہ تمام خورد نامیے STD میں ملوث ہونے والے عوامل (agents) میں شمار ہوتے ہیں۔ بیکٹیریا[ترمیم]
کلامیڈیے[ترمیم]
مائکوپلازما[ترمیم]
|