قائداعظم ٹرافی 2023-24ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قائد اعظم ٹرافی 2023-24ء
تاریخ10 ستمبر 2023ء (2023ء-09-10) – 26 اکتوبر 2024 (2024-10-26)
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزفرسٹ کلاس
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ رابن گروپ مرحلہ اور فائنل
میزبانپاکستان کا پرچم پاکستان
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے29
باضابطہ ویب سائٹwww.pcb.com.pk
2025–26 ←

قائد اعظم ٹرافی 2023-24ء دو اول درجہ ڈومیسٹک کرکٹ مقابلوں میں سے ایک ہے جو 2023-24ء سیزن کے دوران پاکستان میں منعقد ہو رہے ہیں۔ یہ قائداعظم ٹرافی کا 67 واں ایڈیشن ہے اور اس میں علاقائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی نمائندگی کرنے وال 8ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ یہ نان فرسٹ کلاس حنیف محمد ٹرافی کے ساتھ ساتھ چلائی گئی، جس کا مقابلہ دس علاقائی ایسوسی ایشنز نے کیا۔ اس مقابلے کے فاتحین کو 2024-25 ءکے لیے قائد اعظم ٹرافی میں ترقی دی جائے گی۔ [1]

دستے[ترمیم]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ کے لیے تمام دستوں کی تصدیق کردی۔ [2]

فیصل آباد فاٹا کراچی وائٹس لاہور بلیوز لاہور وائٹس ملتان پشاور راولپنڈی

مقامات[ترمیم]

لاہور ایبٹ آباد راولپنڈی راولپنڈی
قذافی اسٹیڈیم ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم شعیب اختر سٹیڈیم
صلاحیت: 27,000 صلاحیت: 4,000 صلاحیت: 17,000 صلاحیت: 8,000
میچز: 8 میچز: 7 میچز: 7 میچز: 7

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

ٹیم[3] کھیلے جیتے ہارے ڈرا برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
کراچی وائٹس 2 1 0 1 0 0 37 0.166
لاہور بلیوز 2 1 0 1 0 0 32 -0.299
فیصل آباد 2 1 0 1 0 0 30 0.389
لاہور وائٹس 2 0 0 2 0 0 24 0.299
فاٹا کرکٹ ٹیم 2 0 1 1 0 0 19 0.260
پشاور 2 0 1 1 0 0 16 -0.166
راولپنڈی 2 0 0 2 0 0 14 -0.260
ملتان 2 0 1 1 0 0 14 -0.389
  • ٹاپ 2 ٹیموں نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا

پوائنٹس:
مکمل جیت: 16، ڈرا: 5، ٹائی: 8، معطل: 5

بونس پوائنٹس جیتنا:
فالو آن کے بعد میچ جیتنا: 2، اننگز کے مارجن سے جیت: 1، فالو آن کے بعد میچ بچانا: 1

پہلی اننگز کے لیے بیٹنگ پوائنٹس (100 اوورز):
200 رنز: 1، 250 رنز: 2، 300 رنز: 3، 350 رنز: 4، 400 رنز: 5

پہلی اننگز کے لیے بولنگ پوائنٹس (100 اوورز):

  1. اوور بیسڈ پوائنٹس سسٹم: 3 وکٹیں: 1، 6 وکٹیں: 2، 8 وکٹیں: 3
  2. آل آؤٹ بونس پوائنٹس: 200 یا اس سے کم: 3, 250 یا اس سے کم: 2, 300 یا اس سے کم: 1

مقابلوں کی تفصیل[ترمیم]

راؤنڈ 1[ترمیم]

10–13 ستمبر 2023ء
سکور کارڈ
ب
248 (81.3 اوورز)
حسین طلعت 61 (105)
احمد بشیر 4/23 (13.3 اوورز)
432 (124.5 اوورز)
سعد نسیم 221 (291)
کاشف بھٹی 3/105 (44.5 اوورز)
329/8 (101 اوورز)
قاسم اکرم 115* (170)
احمد بشیر 3/77 (19 اوورز)
  • لاہور وائٹس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • فہد منیر نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: لاہور بلیوز 9، لاہور وائٹس 14

10–13 ستمبر 2023ء
سکور کارڈ
ب
332 (103.4 اوورز)
خرم منظور 87 (226)
محمد الیاس 4/84 (27 اوورز)
301 (84.5 اوورز)
صاحبزادہ فرحان 85 (90)
غلام مدثر 3/36 (13.2 اوورز)
329/7ڈکلیئر (59 اوورز)
اسد شفیق 76 (111)
عباس آفریدی 3/86 (15.4 اوورز)
244 (65.3 اوورز)
وقار احمد 54 (88)
ابراراحمد 4/67 (22.3 اوورز)
کراچی وائٹس 116 رنز سے جیت گئی۔
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم, ایبٹ آباد
امپائر: فاروق علی خان اور ثاقب خان
  • پشاور نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عباس علی (پشاور)، ابوذر طارق (پشاور) اور آفتاب ابراہیم (کراچی وائٹس) سبھی نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: کراچی وائٹس 22، پشاور 5

10–13 ستمبر 2023ء
سکور کارڈ
ب
233 (80.4 اوورز)
زین عباس 65 (91)
احمد صافی عبد اللہ 8/62 (29 اوورز)
269 (80 اوورز)
آصف علی 69 (61)
علی عثمان 5/66 (28 اوورز)
221 (67.1 اوورز)
عمران رفیق 68 (108)
محمد علی 3/38 (12.1 اوورز)
186/5 (51.3 اوورز)
عظیم گھمن 40 (98)
ماجد علی 3/31 (9 اوورز)
فیصل آباد 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
شعیب اختر سٹیڈیم, راولپنڈی
امپائر: شوزیب رضا اور محمد ساجد
  • ملتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عرفان خان (فیصل آباد) اور سراج الدین (ملتان) دونوں نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: فیصل آباد ریجن 23، ملتان ریجن 5

10–13 ستمبر 2023ء
سکور کارڈ
ب
318 (92.1 اوورز)
محمد عثمان 99 (160)
بلاول بھٹی 4/89 (23 اوورز)
144 (46.2 اوورز)
مبصر خان 42 (76)
سمین گل 8/51 (14.2 اوورز)
225/6ڈکلیئر (73 اوورز)
سلمان خان 110 (199)
مہران ممتاز 3/83 (28 اوورز)
293/7 (98 اوورز)
حسن رضا 79 (139)
عاکف جاوید 4/67 (19 اوورز)
میچ ڈرا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: عبد المقیت اور ولید یعقوب
  • راولپنڈی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کاشف علی، شیراز خان (راولپنڈی) اور محمد عثمان، محمد وسیم خان، سلمان خان، ذیشان احمد (فاٹا) سبھی نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: فاٹا 14، راولپنڈی ریجن 8

راؤنڈ 2[ترمیم]

16–19 ستمبر 2023ء
سکور کارڈ
ب
407/3 ڈکلیئر (100.3 اوورز)
علی زریاب 182 (289)
کاشف علی 2/88 (25 اوورز)
232/1 (63 اوورز)
عبدالفصیح 113* (188)
محمد عرفان 1/39 (12 اوورز)
  • راولپنڈی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • چوتھے دن بارش کی وجہ سے کوئی کھیل ممکن نہ ہو سکا
  • محمد نوید (لاہور وائٹس) نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: لاہور وائٹس 10، راولپنڈی 6

16–19 ستمبر 2023ء
سکور کارڈ
ب
286/7 (90 اوورز)
شارون سراج 70 (143)
عباس آفریدی 4/84 (21 اوورز)
263 (82.3 اوورز)
کامران غلام 117 (216)
سراج الدین 4/45 (18.3 اوورز)
میچ ڈرا
شعیب اختر سٹیڈیم, راولپنڈی
امپائر: محمد ساجد اور ناصر حسین
  • ملتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • دوسرے دن بارش کی وجہ سے کوئی کھیل نہیں ہو سکا۔
  • پوائنٹس: پشاور 11، ملتان 9

16–19 ستمبر 2023ء
سکور کارڈ
ب
122 (52.4 اوورز)
علی شان 36 (112)
غلام مدثر 5/35 (12.4 اوورز)
434/5ڈکلیئر (114 اوورز)
سرفراز احمد 128* (183)
محمد علی 2/82 (27 اوورز)
103/1 (49 اوورز) (فالو آن)
علی شان 46* (150)
نعمان علی 1/15 (17 اوورز)
میچ ڈرا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: عبد المقیت اور ماجد حسین
  • فیصل آباد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: کراچی وائٹس 15، فیصل آباد 7

16–19 ستمبر 2023ء
سکور کارڈ
ب
140 (49.1 اوورز)
سلمان خان 40 (45)
حنین شاہ 3/22 (13 اوورز)
314 (73.3 اوورز)
وقاص احمد 53 (54)
ایمل خان 3/82 (19 اوورز)
214 (56 اوورز)
خوشدل شاہ 73 (99)
علی شفیق 5/34 (16 اوورز)
41/1 (8.2 اوورز)
عمران بٹ 22* (24)
عاکف جاوید 1/13 (4 اوورز)
لاہور بلیوز 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم, ایبٹ آباد
امپائر: فاروق علی خان اور ثاقب خان
  • لاہور بلیوز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے پہلے دن کا کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • ایمل خان نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: لاہور بلیوز 23، وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) 5

راؤنڈ 3[ترمیم]

22–25 September 2023
Scorecard
ب



22–25 September 2023
Scorecard
ب

Round 4[ترمیم]

28 September–1 October 2023
Scorecard
ب

28 September–1 October 2023
Scorecard
ب

28 September–1 October 2023
Scorecard
ب

28 September–1 October 2023
Scorecard
ب

Round 5[ترمیم]

4-7 October 2023
Scorecard
ب



Round 6[ترمیم]




10-13 October 2023
Scorecard
ب

Round 7[ترمیم]




فائنل[ترمیم]

22–26 November 2023
Scorecard
TBA
ب
TBA

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Quaid-e-Azam Trophy and Hanif Mohammad Trophy set to concurrently commence on 10 September."۔ PCB۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2023 
  2. "Quaid-e-Azam Trophy 2023-24 squads announced" (PDF)۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2023 
  3. "Quaid-e-Azam Trophy 2023/24"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2023