مندرجات کا رخ کریں

مئی 2019ء میں وفیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ مئی 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

مئی

[ترمیم]
  • پیگی لپٹن، 72 برس، امریکی اداکارہ اور ماڈل، گولڈن گلوب یافتہ (1970)، کولون کینسر۔[2]
  • نین ونٹن، 93 برس، برطانوی نشر کار، بی بی سی کی پہلی خاتون نیوز ریڈر، گرنے کے باعث۔[3]
  • ڈورس ڈے، 97 برس، امریکی اداکارہ اور حیوانی بہبود کی سرگرم کارن، گولڈن گلوب یافتہ (1960ء، 1963ء اور 1989ء)، نمونیا۔[4]
  • ویرو دیوگن، 85 برس، بھارتی فلم کوریوگرافر (انکار)، اداکار (کرنتی) اور ہدایت کار (ہندوستان کی قسم[8]
  • روبرٹ ایل برنسٹین، 96 برس امریکی ناشر (رینڈم ہاؤس) اور کارکن انسانی حقوق (ہیلسینکی واچ)۔[9]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Uruguayan beauty queen found dead in Mexico hotel room آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ channelnewsasia.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (بزبان انگریزی)
  2. Actress Peggy Lipton, star of 'The Mod Squad' and 'Twin Peaks,' dies at age 72 (بزبان انگریزی)
  3. BBC newsreader Nan Winton dies after fall at her Dorset home
  4. Legendary actress and singer Doris Day dead at 97 (بزبان انگریزی)
  5. معروف مصور جمیل نقش چل بسے
  6. وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی خان مہر انتقال کرگئے
  7. Murray Gell-Mann, Who Peered at Particles and Saw the Universe, Dies at 89[مردہ ربط] (بزبان انگریزی)
  8. "اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن کا انتقال"۔ 2019-05-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-02
  9. Robert L. Bernstein, Publisher and Champion of Dissent, Dies at 96 (بزبان انگریزی)