مارتھا روٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مارتھا روٹ
مارتھا روٹ

معلومات شخصیت
پیدائش 10 اگست 1872  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
رچ ووڈ،  اوہائیو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 28 ستمبر 1939 (67 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ہوائی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب بہائیت
عملی زندگی
مادر علمی اوبرلین کالج
یونیورسٹی آف شکاگو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ماہرِ اسپرانٹو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان اسپرانٹو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

مارتھا روٹ یا مارٹا روٹ ایک امریکی خاتون تھی جس نے بہائی مذہب کی اشاعت کے لیے بڑا کام کیا۔ یہ اوہائیو کے شہر میں 10 اگست 1872ء میں پیدا ہوئی۔ شکاگو میں تعلیم حاصل کی صحافت کو بطور پیشہ اختیار کیا۔ 1912ء میں بہائیت سے متاثر ہوکر اس کے اندر داخل ہوئی۔[1] مس مارٹا نے ساری زندگی شادی نہیں کی وہ عباس آفندی کے ساتھ پوری دنیا بہائی مذہب کی تبلیغ کے لیے سفر کرتی رہی۔ امریکا، یورپ، برصغیر ہند غرض کہ ہر ملک میں عباس آفندی کے ساتھ اپنے مذہب کی تبلیغ کے لیے پھرتی رہی۔[2] مس مارٹا 28 ستمبر 1939ء میں فوت ہوئی۔ اس کی مدح و ستائش کرنے میں سارے بہائی آگے آگے تھے خاص کر شوقی آفندی نے اس کے بارے میں کہا ہے کہ ”پاکیزہ پتہ، شہرہ آفاق مبلغہ، شمع محبت و الفت، بہائیوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک، مارٹا روٹ خلد کے اعلیٰ وارفع مقام پر فائز ہو گئی“۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. خاوری بہائی، اسرار ربانی، ج 1، ص 182
  2. خاوری بہائی، رحیق مختوم، ج 1، ص 138
  3. بقائے روح فی ترجمہ مارٹا روٹ، ص 30، طبع پاکستان