محلہ (انتظامی تقسیم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردوباد، آذربائیجان میں ایک محلہ

محلہ (انگریزی: Neighbourhood) (عربی: محلة maḥalla, (بنگالی: মহল্লা)‏ mahallā, ہندی: मोहल्लाmōhallā, فارسی: محلهmaḥalla, اردو: محله) ایک انتظامی تقسیم ہے جو عرب ممالک، بلقان، جنوبی ایشیاء مغربی ایشیاء اور قریبی ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔