محمد بدیع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد بدیع
(عربی میں: محمد بديع خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
تفصیل=

آٹھویں مرشد عام مصری اخوان المسلمون
آغاز منصب
16 جنوری 2010
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد مہدی عاکف
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 7 اگست 1943 (76 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
المحلہ الکبری  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Egypt.svg مصر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اہل سنت
رکن اخوان المسلمون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ قاہرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان،  استاد جامعہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

محمد بدیع (عربی: محمد بديع پیدائش 7 اگست 1943ء) اخوان المسلمون کے آٹھویں مرشد عام ہیں۔[1] بدیع 2010ء سے بین الاقوامی اخوان المسلمون کی سربراہی کر رہے ہیں۔ مرشد عام بننے سے قبل، بدیع 1996ء سے جماعت کی انتظامی کونسل کے رکن تھے اور رہنمائی دفتر میں فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ انھیں 20 اگست 2013ء کو مصری حکام نے گرفتار کر لیا تھا۔[2] 28 اپریل 2014ء کو، صرف آٹھ منٹ مقدمے کی سماعت کے بعد[3] جس میں بدیع اپنے دفاع میں کچھ نہ کر سکے، ان کو موت کی سزا سنائی گئی، ساتھ ہی 682 دوسروں افراد کو بھی جو مبینہ طور پر اخوان المسلمون کے حامی ہیں۔[4] پھر 15 ستمبر 2014ء کو جیل میں عمر قید کی سزا سنائی گئی،[5] اس کے بعد پھر سے 11 اپریل 2015ء کو اخوان کے دیگر تیرہ سرکردہ ارکان کے سب کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔[6] 22 اگست 2015ء کو چھٹی بار اور[7] اور ساتویں بار 8 مئی 2017ء کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔[8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Muslim Brotherhood: Decision to participate in Friday protest is to preserve unity"۔ Egypt Independent۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2012۔
  2. "Egypt arrests Muslim Brotherhood leader"۔ Los Angeles Times۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2013۔
  3. Cockburn, Patrick۔ "The Death of Justice in Egypt"۔ The Independent۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2014۔
  4. "Egypt: Mass death sentence on Islamists passed"۔ بی بی سی نیوز۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولائی 2014۔
  5. "Badie and 14 MB leaders sentenced to life for Giza clashes"۔ Mada Masr۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2014۔
  6. Reuters۔ "Mohamed Badie, leader of Muslim Brotherhood, sentenced to death in Egypt"۔ CBC News۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2015۔
  7. "Egyptian MB Leader Sentenced"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2015۔
  8. "Muslim Brotherhood's Supreme Guide Mohammed Badie sentenced to life in prison"۔ Al Arabiya۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط[ترمیم]

مذہبی القاب
ماقبل 
محمد مہدی عاکف
مرشد عام اخوان المسلمون
2010ء–تاحال
موجودہ