محمد مارماڈیوک پکتھال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد مارماڈیوک پکتھال
Pickthall1.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 اپریل 1876  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 19 مئی 1936 (60 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
سینٹ یویس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب سنی اسلام
عملی زندگی
پیشہ مترجم،صحافی،ناول نگار،مصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

محمد مارماڈیوک پکتھال (پیدائشی نام: مرمادوک ولیم پکتھال، (7 اپریل، 1875ء تا 19 مئی 1936ء) ایک مغربی عالم دین تھے جنہیں ان کے قرآن کے انگریزی ترجمے (1930ء) کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ مسیحیت سے قبول اسلام کرچکے تھے۔ پکتھال ایک ناول نگار تھے جنہیں ڈی ایچ لارینس،ایچ جی ویلس اور ای ایم فاسٹر کی جانب سے تعظیمی نظروں سے دیکھا گیا تھا۔ وہ ایک صحافی، صدرمدرس، سیاسی اور مذہبی رہنما تھے۔ ان کا قبول اسلام ڈرامائی انداز میں ہوا تھا۔ 29 نومبر 1917ء میں انہیں "اسلام اور ترفی" کے موضوع پر مسلم لٹریری سوسائٹی کی جانب سے ناٹنگ ہل، مغربی لندن میں لیکچر دینا تھا۔ خظاب کے فوری بعد انہوں نے اپنے قبول اسلام کا اعلان کیا۔ وہ ورکنگ مسلم مشن کی خدمات بھی کر چکے ہیں جب اس کے بانی خواجہ کمال الدین کے غیر حاضر رہے تھے۔[1]

خوف خدا / تقوٰی[ترمیم]

محمد مارماڈیوک پکتھال اللہ سے بہت خوف کھاتے تھے۔ جب وہ نماز کے لیے اٹھتے تو چہرہ سرخ ہوتا اور مکمل خشوع و خضوع سے نماز پڑھتے۔ کسی نے اس عجیب کیفیت کا سبب پوچھا جو وہ محسوس نہیں کرتے تو ان کا جواب تھا:

Because I am a Muslim by choice, you are by birth
چونکہ میں اپنی مرضی سے مسلمان ہوا ہوں اور آپ اپنی پیدائش سے ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]