محمد مارماڈیوک پکتھال
محمد مارماڈیوک پکتھال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اپریل 1875 کیمبرج ٹیریس (Cambride Terrace)، لندن،انگلستان |
وفات | 19 مئی 1935 پورتھ منسٹر ہوٹل، سینٹ ایوز، کارن وال، انگلستان |
(عمر 60 سال)
مدفن | بروک ووڈ قبرستان [1] |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
مذہب | سنی اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہیعرو اسکول (1889–)[1] |
پیشہ | مترجم ، صحافی ، ناول نگار ، ماہر اسلامیات ، مصنف ، ماہرِ لسانیات ، سیاح |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، عربی ، اردو ، ترکی |
درستی - ترمیم |
محمد مارماڈیوک پکتھال (ولادت: 7 اپریل 1875ء – وفات: 19 مئی 1936ء)) مغربی عالم دین تھے جنہیں ان کے قرآن کے انگریزی ترجمے (1930ء) کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ مسیحیت سے قبول اسلام کرچکے تھے۔ پکتھال ایک ناول نگار تھے جنہیں ڈی ایچ لارینس،ایچ جی ویلس اور ای ایم فاسٹر کی جانب سے تعظیمی نظروں سے دیکھا گیا تھا۔ وہ ایک صحافی، صدرمدرس، سیاسی اور مذہبی رہنما تھے۔ ان کا قبول اسلام ڈرامائی انداز میں ہوا تھا۔ 29 نومبر 1917ء میں انھیں "اسلام اور ترقی" کے موضوع پر مسلم لٹریری سوسائٹی کی جانب سے ناٹنگ ہل، مغربی لندن میں لیکچر دینا تھا۔ خطاب کے فوری بعد انھوں نے اپنے قبول اسلام کا اعلان کیا۔ وہ ورکنگ مسلم مشن کی خدمات بھی کر چکے ہیں جب کہ اس کے بانی خواجہ کمال الدین غیر حاضر رہے تھے۔[2]
الله کا خوف/تقوٰی
[ترمیم]محمد مارماڈیوک پکتھال الله سے بہت خوف کھاتے تھے۔ جب وہ نماز کے لیے اٹھتے تو چہرہ سرخ ہوتا اور مکمل خشوع و خضوع سے نماز پڑھتے۔ کسی نے اس عجیب کیفیت کا سبب پوچھا جو وہ محسوس نہیں کرتے تو ان کا جواب تھا:
” | Because I am a Muslim by choice, you are by birth | “ |
” | چوں کہ میں اپنی مرضی سے مسلمان ہوا ہوں اور آپ اپنی پیدائش سے ہیں | “ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
- ↑ M. Pickthall, His conversion to Islam <The Woking Muslim Mission, England, 1913-1960s
بیرونی روابط
[ترمیم]- 1875ء کی پیدائشیں
- 7 اپریل کی پیدائشیں
- 1936ء کی وفیات
- انگریز سنی علمائے اسلام
- انگریز مستشرقین
- انگریز مسلمان
- انگریزی مترجمین قرآن
- بروک ووڈ قبرستان میں تدفین
- برطانوی مسلم شخصیات
- بیسویں صدی کے مسلمان محققین اسلام
- پروٹسٹنٹ سے اسلام قبول کرنے والی شخصیات
- پہلی جنگ عظیم کی برطانوی عسکری شخصیات
- پہلی جنگ عظیم کی برطانوی فوجی شخصیات
- سابقہ انگریز مسیحی
- سابقہ برطانوی مسیحی
- علماء علوم اسلامیہ
- نو مسلمین
- برطانوی علمائے اسلام