حرم قدسی شریف
Appearance
(مسجد الاقصی سے رجوع مکرر)
حرم قدسی شریف | |
---|---|
حرم قدسی شریف | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 740 میٹر (2,430 فٹ) |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | الخلیل |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | چونا پتھر[1] |
حرم قدسی شریف (عربی: الحرم القدسي الشريف) قدیم یروشلم کے انتہائی اہم مذہبی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ ہزاروں سال سے ایک مذہبی مقام کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ کم از کم چار مذہبی روایات میں اس مقام کا استعمال مانا جاتا ہے: یہودیت، مسیحیت، رومی مذہب اور اسلام۔ موجودہ دور میں اس مقام پر اموی دور کی تین یادگار عمارتیں ہیں: مسجد اقصٰی، قبۃ الصخرۃ اور قبہ سلسلہ۔
حوالہ جات
زمرہ جات:
- حرم قدسی شریف
- آٹھویں صدی کی مساجد
- اسرائیل فلسطین تنازع
- اسلامی مزارات
- اسلامی معماری
- اموی معماری
- تاریخ بیت المقدس
- زیارات
- عربی طرز تعمیر
- مسجد اقصٰی
- یروشلم کے پہاڑ
- یروشلم میں اسلام
- یروشلم میں تاریخی مقامات
- اسرائیل-فلسطینی تنازع میں یروشلم
- فلسطینی قوم پرستی
- مساجد میں تبدیل کی جانے والی مذہبی عمارات و ساخات
- دولت فلسطین کی قومی علامات
- جنت میں زندہ داخل
- فاطمی طرز تعمیر