مصطفٰی چمران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مصطفٰی چمران
(فارسی میں: مصطفی چمران ساوهای خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Mostafa Chamran.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 مارچ 1932  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تہران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 20 جون 1981 (49 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Iran.svg ایران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت نهضت آزادی ایران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ تہران
جامعہ کیلیفورنیا، برکلے
ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان،  طبیعیات دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل برقی ہندسیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
شاخ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری شاخ (P241) ویکی ڈیٹا پر
عہدہ جرنیل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری رتبہ (P410) ویکی ڈیٹا پر
لڑائیاں اور جنگیں ایران عراق جنگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

ڈاکڑ مصطفٰی چمران سن 1932 ء میں ترںان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم کا آغاز تہران میں واقع انتصاریہ اسکول سے کیا اور پھر دارالفنون اور البرز جیسے مدارس میں اپنی تعلیم کو جاری رکھا۔ اس کے بعد تہران یونیورسٹی کے ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لیا اور سن 1958 ء میں ہجری شمسی الیکٹرومیکانیکل شعبہ میں اپنی ڈگری مکمل کی۔ پھر ایک سال تک اسی شعبے میں وہ پڑھائے رہے۔

اعلٰی تعلیم[ترمیم]

چمران نے اپنی تعلیم کے دوران میں ہر کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اور سن 1959 ء میں اعلٰی تعلیم کی غرض سے اسکالرشپ پر امریکا تشریف لے گئے۔ انہوں نے امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی اور برکلے یونیورسٹی میں الیکٹرونیکس اور پلازما فزیکس کے شعبوں میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔

اسلامی تحریکوں سے وابستگی[ترمیم]

چمران تہران یونیورسٹی میں اسلامک اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے ابتدائی اراکین میں سے تھے۔ اسی طرح امریکا میں اپنے قیام کے دوران میں انہوں نے اپنے بعض دوسرے دوستوں کی مدد سے پہلی بار اسلامک اسٹوڈنٹس سوسائٹی ( انجمن دانشجویان اسلامی ) کی بنیاد رکھی۔

وطن واپسی، حکومت میں شمولیت اور موت[ترمیم]

ڈاکٹر چمران ایران کے مذہبی انقلاب کے 23 سال کا عرصہ ملک سے باہر گزار کر وطن واپس آ گئے۔ ان کو وزیر اعظم کا معاون مقررکیا گیا اور اس دوران میں انہوں نے اپنی جان کو خطرہ میں ڈالتے ہوئے ایران کے کردستان میں موجود شورش کا حل نکالا تھا۔ مگر خرداد کے مہینے سن 1981 ء میں وہ ایک فوجی مڈبھیڑ میں مارے گئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]