موہڑہ بختاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موہڑہ بختاں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعراولپنڈی
تحصیلکلر سیداں
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

موہڑہ بختاں، تحصیل کلر سیداں، ضلع راولپنڈی میں ایک قدیمی گاؤں ہے۔ روات سے نکلنے والے کشمیر ہائی وے سے شاہ باغ کے قریب سے اس گاؤں کا رستہ بائیں جانب جدا ہوتا ہے۔ گاؤں کی 99 فیصد آبادی پڑھے لکھے لوگوں پر مشتمل ہے۔ گاؤں میں پرائیویٹ اور سرکاری اسکولز موجود ہیں۔ کئی سیاسی ، سماجی ، مذہبی شخصیات کا تعلق اسی گاؤں سے ہے۔ اس گاؤں کی آبادی کی ایک بڑی تعداد پاکستان آرمی میں خدمات سر انجام دیتی آئی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]