منیاندہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
منیاندہ
یونین کونسل
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع راولپنڈی
تحصیل کلر سیداں

یونین کونسل منیاندہ تحصیل کلر سیداں ​​، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے .منیاندہ اس کا صدر مقام ہے۔ 1 جولائی 2004ء میں منیاندہ یونین کونسل تحصیل کلر سیداں کی 25ویں ​​یونین کونسل بن گی، پہلے یہ ضلع راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے یونین کونسل تھی-اس کا مغر ب یونین کونسل چوآ خالصہ مشرق آزاد کشمیر اور دریاے جہلم جنوب یونین کونسل نلہ مسلماناں اورشمال یونین کونسل سموٹ کے ساتھ لگتا ہیں اس کا زیادہ حصہ پہاڑی اور پسماند ہے

تحصیل کلر سیداں کی دیگر یونین کونسلیں[ترمیم]

  • [[کلر سیداں|میونسپل کمیٹی کلر سیداں
یوسی نمبر یونین کونسل ہیڈکوارٹر ایریا آبادی
یوسی24 نلہ مسلماناں نلہ مسلماناں 00,00 00,00
یوسی25 منیاندہ منیاندہ 00,00 00,00
یوسی26 سموٹ سموٹ 00,00 20,000
یوسی27 چوآ خالصہ چوآ خالصہ 00,00 00,00
یوسی28 کنوہا کنوہا 00,00 00,00
یوسی29 نامعلوم نامعلوم 00,00 00,00
یوسی30 نامعلوم نامعلوم 00,00 00,00
یوسی31 گف گف 00,00 00,00
یوسی32 غازن آباد غازن آباد 00,00 00,00
یوسی33 بشندوٹ بشندوٹ 00,00 00,00
یوسی00 سکوٹ سکوٹ 00,00 00,00
یوسی00 دوبیرن کلاں دوبیرن کلاں 00,00 00,00
یوسی00 بھلاکھر بھلاکھر 00,00 00,00
یوسی00 ساگری ساگری 00,00 00,00
یوسی00 لودھرہ لودھرہ 00,00 00,00
یوسی00 مغل مغل 00,00 00,00
یوسی00 دکھالی دکھالی 00,00 00,00
یوسی00 دھمالی دھمالی 00,00 00,00
یوسی42 درکالی معموری درکالی معموری 00,00 00,00
یوسی76 ٹکال ٹکال 00,00 00,00

تحصیل کلر سیداں کی دیگر یونین کونسلیں[ترمیم]