مندرجات کا رخ کریں

مینڈی تخر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مینڈی تخر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 مئی 1987ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وولورہیمپٹن   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر  (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنگسٹن یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مینڈی تخر (انگریزی: Mandy Takhar) (ولادت: 1 مئی 1987ء) برطانوی اداکارہ ہیں جو خاص طور پر پنجابی زبان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

مینڈی تخر مملکت متحدہ کے شہر وولورہیمپٹن میں پیدا ہوئیں اور ان کی پرورش اسی شہر میں ہوئی۔[2] ان کا تعلق پنجاب کے علاقے پھگواڑا کے قریب واقع ایک چھوٹے سے گاؤں ملیانہ سے ہے۔[3] مینڈی تخر جب وہ 17 سال کی تھیں تو وہ کنگسٹن یونیورسٹی میں ڈراما پڑھنے کے لیے اپنے گھر سے لندن چلی گئیں اور پھر 2009ء میں بھارتی فلمی دنیا میں اداکارہ کی حیثیت سے کام کرنے کے لیے برطانیہ سے واپس آئیں۔[3]

فلمو گرافی

[ترمیم]
سالفلمکردارزباننوٹ
2010ءایکمنونیتپنجابیبابو مان کے ساتھ
2012ءمرزاصاحبہپنجابیگپی گریوال اور یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ
2012ءبمبوپنکیہندیامی ورک
2012ءسادی وکھری ہے شانجوٹپنجابی
2013ءتو میرا 22 میں تیرا 22سمیپنجابیامریندر گل اور یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ
2013ءعشق گاراریمس سویٹیپنجابیشیری مان کے ساتھ
2013ءبریانیمایاتمل
2015ءسردارجیجاسمینپنجابیدلجیت دوسانجھ[4]
2015ءمنڈے کمال ڈیسونیاپنجابیامریندر گل
2016ءارداسپنجابیہدایت کار گپی گریوال
2016ءسردار جی 2پنجابی
2016ءکڈاول اروکاں کماروتمل
2017ءرب ڈا ریڈیونصیب کورپنجابی
2018ءکھڈو کھنڈیلالیپنجابی
2019ءلوکان میچیاعلان ہونا باقیپنجابی
2019ءبینڈ واجےبلوپنجابی
2019ءساکچن کورپنجابی[5]
2019ءیس آئی ایم سٹوڈنٹ [6]اعلان ہونا باقیپنجابی

ایوارڈز اور نامزدگی

[ترمیم]
سال Year ایوارڈ درجہ فلم نتیجہ
2016ء پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈ بہترین معاون اداکارہ سردارجی فاتح
2012ء - 13ء چھٹا پنجابی فلم اور میوزک فیسٹیول مشہور اور مقبول چہرہ -- فاتح
2013ء پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈ بہترین اداکارہ مرزا فاتح

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : CineMagia — CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=302586 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  2. "BRITISH ACTRESS 'MANDY TAKHAR' MAKES HER BOLLYWOOD DEBUT"۔ 27 مارچ 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-17
  3. 1 2 "Mandy unplugged"۔ Hindustan Times۔ 9 ستمبر 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-17
  4. Reid, Michael D. (31 اکتوبر 2014)۔ "Big Picture: Craigdarroch Castle turns into little India"۔ Times Colonist
  5. "Saak: Two days ahead of the release, Mandy Takhar shares a new poster"۔ Times of India۔ 4 ستمبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-07
  6. "Yes I Am Student: The shoot of Sidhu Moose Wala's debut movie goes on the floor". The Times of India (بزبان انگریزی). 27 Aug 2019. Retrieved 2021-01-12.