دلجیت دوسانجھ
دلجیت دوسانجھ | |
---|---|
کلرس گولڈن پیٹلس اعزاز میں دلجیت دوسانجھ
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | Dosanjh Kalan، ضلع جالندھر پنجاب، بھارت، بھارت |
6 جنوری 1984
رہائش | لدھیانہ |
قومیت | بھارتی |
عملی زندگی | |
تعليم | ہائی اسکول ڈپلوما |
پیشہ |
|
پیشہ ورانہ زبان | پنجابی |
دور فعالیت | 2002–تا حال |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحات[1] |
درستی - ترمیم ![]() |
دلجیت دوسانجھ (انگریزی: Diljit Dosanjh) (ولادت: 6 جنوری 1984ء) بھارتی نغمہ نگار، گلوکار، اداکار اور ٹیلی ویژن اینکر ہیں جو پنجابی سنیما اور بالی وڈ میں کام کرتے ہیں۔[3][4] بھارتی موسیقی انڈسٹری میں انھیں نمایاں مقام حاصل ہے۔[5] انھوں نے پنجابی سنیما میں کئی فلمیں دی ہیں جو باکس آفس میں خوب دھمال مچایا ہے۔ ان فلموں میں جٹ & جولیٹ، جٹ & جولیٹ 2، پنجاب 1984ء، سردار جی، امبر سریا، سردار جی 2، سوپر سنگھ، سجن سنگھ راجپور اور شادا جیسی فلمیں شامل ہیں جو پنجابی سنیما کی سب سے بہترین کامیاب فلموں میں شمار ہوتی ہیں۔[6]
انھوں نے 2016ء میں فلم اڑتا پنجاب سے اپنے بالی وڈ کیرئر کا آغاز کیا جس میں انھیں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نیا اداکار کا اعزاز ملا۔ حالانکہ اڑتا پنجاب کے بعد انھیں ایسی ہندی فلمیں نہیں ملیں جن سے ان کا بالی ووڈ کیرئر پروان چڑھے، مگر2019ء میں گڈ نیوز میں انھیں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار کا اعزاز ملا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/f931c961-b647-4861-be8c-f47d84a4de51 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
- ↑ "10 Things You Should Know About King Beat, The Tough Cop In 'Udta Punjab'"۔ indiatimes.com۔ 23 اپریل 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-23
- ↑ "Diljit Dosanjh and Neeru Bajwa shoot for a wedding sequence in Rajasthan"
- ↑ Manik Sharma (1 Aug 2019). "How Diljit Dosanjh helmed the rise of Punjabi comedy". The Caravan (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-12-07.
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link) - ↑ Aksheev Puri (30 ستمبر 2015)۔ "10 Reasons Why Diljit Dosanjh Is A True Punjabi Superstar"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-27
- ↑ The turbaned prince آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tribuneindia.com (Error: unknown archive URL)۔ Tribuneindia.com (19 جولائی 2015)۔ Retrieved on 10 جولائی 2016.
- 1984ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی سکھ
- بھارتی مرد صوتی اداکار
- پنجاب، بھارت کے گلوکار
- پنجاب، بھارت کے مرد اداکار
- پنجابی سنیما کے مرد اداکار
- پنجابی گلوکار
- پنجابی موسیقی
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- پنجابی زبان کے گلوکار
- فلم فیئر فاتحین
- بھارتی لوک-پاپ گلوکار
- اکیسویں صدی کے پنجابی مرد اداکار
- پنجابی شخصیات
- بھارتی فلمی اداکار
- بھارتی مرد گلوکار
- بالی وڈ