اڑتا پنجاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اڑتا پنجاب
Udta Punjab.jpg
فلم کا پوسٹر
ہدایت کار Abhishek Chaubey
پروڈیوسر Shobha Kapoor
ایکتا کپور
انوراگ کشیپ
Vikramaditya Motwane
Aman Gill
Vikas Bahl
Sameer Nair
تحریر سدیپ شرما
منظر نویس Sudip Sharma
Abhishek Chaubey
کہانی Sudip Sharma
Abhishek Chaubey
ستارے شاہد کپور
کرینہ کپور
عالیہ بھٹ
Diljit Dosanjh
موسیقی Original Songs:
Amit Trivedi
Background Score:
Benedict Taylor
Naren Chandavarkar
سنیماگرافی Rajeev Ravi
ایڈیٹر میگھنا سین
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کار بالاجی موشن پکچرز
تاریخ اشاعت
  • 17 جون 2016ء (2016ء-06-17)
دورانیہ
149 منٹ
ملک بھارت
زبان ہندی زبان
پنجابی
بجٹ 40 کرور[1][2]
باکس آفس سانچہ:اندازہً 98.26 کرور[3]

اڑتا پنجاب سنہ 2016ء میں منظر عام پر آنے والی ایک جرائم پر مبنی ڈراما فلم ہے جسے ابھیشیک چوبے نے تحریر کیا اور اس کی ہدایت کاری بھی کی۔ دراصل یہ فلم بھارتی صوبہ پنجاب میں منشیات کے استعمال اور اس سے متعلق دیگر جرائم پر مبنی ہے۔ اسے انوراگ کشیپ کے پروڈکشن گھر فینٹم فلمز کے ساتھ مل کر بالاجی موشن پکچرز کے بینر تلے دو فلم ساز شوبھا کپور اور ایکتا کپور نے بنایا ہے۔ فلم میں شاہد کپور، کرینہ کپور، عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ نے مرکزی کردار ادا کیا۔[4][5]

4 جون 2016ء کو مرکزی بورڈ برائے فلم سرٹیفکیشن نے فلم کو منظر عام پر آنے سے روکنے کا مطالبہ کیا اور یہ وجہ بتائی کہ فلم کے بعض مناظر عام فلم بینوں کے لیے غیر مناسب ہیں، نتیجتاً فلم سازوں کو اس میں سے 89 مناظر حذف کرنے پڑے۔ تاہم 13 جون 2016ء کو ممبئی کی عدالت عالیہ نے اس مطالبہ کو مسترد کرتے ہوئے محض ایک منظر کو حذف کرنے کی ہدایت دے کر فلم کو قومی سطح پر پیش کرنے کی اجازت دے دی۔[6] اور 17 جون 2016ء کو یہ فلم دنیا بھر کے سینما گھروں میں پیش کی گئی۔[7] چالیس کروڑ کی لاگت سے بنی اس فلم نے دنیا بھر میں 98.3 کروڑ روپے کمائے۔[3]

اداکار[ترمیم]

منصوبہ بندی اور فلم سازی[ترمیم]

مارچ 2015ء میں فلم سازی کا آغاز ہوا،[9] اداکاروں میں سے تین اداکار شاہد کپور، کرینہ کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی فیس نصف کر دی۔[10]

باکس آفس[ترمیم]

بھارت میں اس فلم نے تخمیناً 10.05 کروڑ روپیے کمائے، جبکہ دنیا بھر میں ابتداً 46.94 کروڑ اور پہلے ہفتے میں 75.82 کروڑ روپے کمائے۔[11] 9 جولائی 2016ء تک فلم 98.26 کروڑ روپے کما چکی تھی۔[3]

موسیقی[ترمیم]

اڑتا پنجاب
Soundtrack album آواز: امیت ترویدی
ریلیز 18 مئی 2016ء (2016ء-05-18)
ریکارڈ شدہ 2015–2016
اسٹوڈیو اے ٹی اسٹوڈیو - ممبئی، دا کلک اسٹوڈیو - ممبئی
صنف فلم ساؤنڈ ٹریک
طوالت 26:29
لیبل زی میوزک
پروڈیوسر امیت ترویدی
امیت ترویدی تاریخچہ
فطور
2016فطورString Module Error: Match not found
اڑتا پنجاب
2016

اڑتا پنجاب کی موسیقی امیت ترویدی نے ترتیب دی، جس کے بول شیو کمار بٹالوی، شیلے اور وارن گرویر نے لکھے ہیں۔ پس منظر کی موسیقی بینیڈکٹ ٹیلر اور نرین چندورکر نے کمپوزڈ کی۔ موسیقی کے حقوق زی موسیقی کمپنی کے پاس ہیں۔

پہلا گانا "چٹا وے" 4 مئی 2016ء کو جاری کیا گیا۔[12] مزید دو انفرادی گانے "ڈا ڈا دسے " اور "اک خودی"[13] مکمل ساؤنڈ ٹریک سے پہلے جاری کیے گئئے۔ 7 گانوں پر مشتمل مکمل ساؤنڈ ٹریک 18 مئی 2016ء کو جاری کیا گیا تھا۔[14][15]

فہرست[ترمیم]

تمام موسیقی کے کمپوزر امیت ترویدی.

Original Track Listing
نمبر شمارعنوانبولگلوکارطوالت
1."چٹا وے"شیلےبابو ہابی، شاید ملایا اور بھانو پرتاپ4:48
2."ڈا ڈا دسے"امیت ترویدیKanika Kapoor اور بابو ہابی4:01
3."اک خودی"شیو کمار بٹالویشاید ملایا4:35
4."اڈ دا پنجاب"وارن گرویرVishal Dadlani اور امیت ترویدی4:35
5."ہس نچ لے"ShelleeShahid Mallya (Backing Vocals: Shadab Faridi, Suhas Sawant & Arun Kamath)4:30
6."Vadiya"Shelleeامیت ترویدی4:29
7."اک خودی – Reprised Version"شو کمار بٹالویDiljit Dosanjh2:44
کل طوالت:26:29

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Udta Punjab's biz prospects dim"۔ Business Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 9, 2016۔
  2. "Will Udta Punjab 'fly high' at the box office?"۔ DNA۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2016۔
  3. ^ ا ب پ Bollywood Hungama۔ "Special Features: Box Office: Worldwide Collections and Day wise breakup of Udta Punjab – Box Office, Bollywood Hungama"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2016۔
  4. "Balaji Motion Pictures acquires Udta Punjab"۔ Bollywood Hungama۔ 10 مارچ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2015۔
  5. Sonal Gera (9 فروری 2015)۔ "I was the first to suggest that Kareena was perfect for Udta Punjab': Shahid Kapoor"۔ The Indian Express۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2015۔
  6. "Cautious optimism over HC verdict on 'Udta Punjab'"۔ 14 جون 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2016۔
  7. Punjab"
  8. Suhail Nayyar - IMDb
  9. "Shahid Kapoor begins shooting for Abhishek Chaubey's 'Udta Punjab'"۔ Deccan Chronicle۔ 7 مارچ 2015۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2015۔
  10. "Udta Punjab actors slash fees by half"۔ Deccan Chronicle۔ 28 اپریل 2016۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2016۔
  11. "Udta Punjab First Day Business – Box Office India"۔ boxofficeindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2016۔
  12. "Udta Punjab's first song "Chitta Ve": Shahid Kapoor rocks the show"۔ The Indian Express۔ 4 مئی 2016۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2016۔
  13. "Udta Punjab: Watch Diljit Dosanjh croon Ikk Kudi for Alia Bhatt"۔ indiatoday.intoday.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2016۔
  14. "Udta Punjab music album out now - newkerala.com #65163"۔ www.newkerala.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2016۔
  15. "Shahid Kapoor, Alia Bhatt's 'Udta Punjab' is OUT with full music galore! Check out here"۔ Zee News۔ 19 مئی 2016۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2016۔

بیرونی روابط[ترمیم]