نجیب احمد (سیاستدان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نجیب احمد (سیاستدان)
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 11 اپریل 1990  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فعالیت پسند ،  متعلم ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید نجیب احمد (17 نومبر 1963 - 11 اپریل 1990)، ایک پاکستانی بائیں بازو کے طالب علم کارکن تھے جنہیں 1990 میں قتل کر دیا گیا تھا۔ نجیب احمد کراچی کے ایک مہاجر خاندان میں پیدا ہوئے، احمد کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اسٹوڈنٹ ونگ کے رہنما تھے ۔ [1] اور PSFکراچی ڈویژن کے صدر تھے۔

قتل[ترمیم]

نجیب احمد کو 6 اپریل 1990 کو نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں ایم کیو ایم کے دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ چند روز بعد ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ تشدد کی وجہ سے 1990 میں کراچی اور باقی سندھ میں طلبہ یونین کے انتخابات نہیں ہوئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Welcome to official site of Pakistan Peoples Party (Canada)"۔ 20 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2009