نورا فتحی
Jump to navigation
Jump to search
![]() | اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔ (مارچ 2020) |
نورا فتحی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 فروری 1992 (29 سال) ٹورانٹو |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جواہر لعل نہرو یونیورسٹی |
تعلیمی اسناد | Æ |
پیشہ | اداکارہ اور ادکارہ، رقاصہ، ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی، انگریزی، مراکشی عربی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
نورا فتحی (پیدائش 6 فروری 1992) [1][2] ایک مراکشی کینیڈین رقاصہ، ماڈل اور اداکارہ ہے۔[3] اس نے بالی وڈ میں فلم رور ٹائیگرز آف دی سندر بن سے آغاز کیا[4] اور تیلگو سینما میں ٹیمپر، باہوبلی اور کِک 3 جیسی فلموں میں آئیٹم نمبر کرنے سے شہرت حاصل کی۔ اس نے ملیالم فلم ڈبل بیرل میں بھی کام کیا۔ اس نے بگ باس 9 کے مقابلے میں بھی حصہ لیا اور 84 دن تک وہاں رہی۔ اس کی اگلی فلم ستے میو جیتے ہے جس کے بارے کہا جارہا ہے کہ 15 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ اس فلم میں اسے تخلیق ثانی گانے ‘ دلبر ‘ میں دیکھا جا سکے گا۔ اس گانے نے اپنی ریلیز کے چوبیس گھنٹے کے اندر بیس ملین سے زائد مرتبہ دیکھے جانے کا ہندوستانی گانوں میں اتنی بڑی تعداد میں دیکھے جانے والے گانے کا ریکارڈ بنا دیا ہے۔ [5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ <Marocain>in front of ashish tiwari/articleshow/57016419.cms Fatehi Angad
- ↑ "Bigg Boss 9 contestant Nora Fatehi dances like crazy at her birthday party". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018.
- ↑ "Make way for Moroccan model Nora Fatehi as she makes her debut with Roar". indiatoday.intoday.in. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018.
- ↑ "ROAR : TIGERS OF THE SUNDARBANS OFFICIAL WEBSITE". roarthefilm.com. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018.
- ↑ "Satyameva Jayate's "Dilbar" breaks records in India". Music Asia (بزبان امریکی انگریزی). 2018-07-10. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2018.
زمرہ جات:
- قلیل درون ویکی روابط کے حامل مضامین از مارچ 2020
- 1992ء کی پیدائشیں
- 6 فروری کی پیدائشیں
- 1989ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بگ باس کے شرکا
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- عربی زبان کے گلوکار
- کینیڈین خواتین ماڈل
- کینیڈین فلمی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- افریقی نژاد بھارتی شخصیات
- ٹورانٹو کی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی کینیڈین اداکارائیں