نوین وقار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نوین وقار
معلومات شخصیت
پیدائش 9 جنوری 1985ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  ماڈل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نوین وقار ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اور سابقہ ویڈیو اور ریڈیو جوکی ہیں ۔ وہ 2012 میں ٹیلی ویژن کے ایک ڈراما سیریز ہم سفر میں سارہ کے منفی کردار کے لیے مشہور ہیں ۔ نوین وقار کے دیگر ڈراموں میں عینی کی آئے گی بارات ، اف میری فیملی ، الوداع ، مول ، سایہ دیوار بھی نہیں ، کچھ نہ کہو ، بے انتہا ، تجدید وفا اور ماہ تمام شامل ہیں۔ انھوں نے 2013 میں سماجی ڈراما والی فلم جوش: اتحاد کے ساتھ آزادی کے ذریعے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ یہ فلم اس کی ایک اہم اور تجارتی کامیابی تھی۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

نوین وقار نے 2012 میں اداکار اظفر علی سے شادی کی۔ نومبر 2015 میں اس جوڑے کی طلاق ہو گئی تھی۔

کیریئر[ترمیم]

نوین وقار نے ایک وی جے فیوز سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ یہ اس کی پہلی کامیابی تھی ۔ اس کے بعد نوین کو ایک بلاک بسٹر اور کامیاب ڈراما سیریل ہم سفر میں ماہر خان اور فواد خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ونوین کا اگلا منصوبہ جیو ٹی وی کا مقبول ڈراما سیریل عینی کی آئے کی باراتتھا ۔ نوین اپنی اداکاری کو سنجیدگی سے لیتی ہیں اور انھوں نے پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری میں اپنا نام کمایا ہے۔ [1] [2] [3] [4]

فلموگرافی[ترمیم]

فلم[ترمیم]

سال عنوان کردار نوٹ
2013 جوش: اتحاد کے ذریعے آزادی اقرا
2017 مسافر مختصر فلم [5]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال عنوان کردار اضافی نوٹس
2010-2011 پک اینڈ چوز ود فیوز وی جے فیوز ٹی وی میوزک شو آگ ٹی وی پر نشر کیا گیا
2010 مارننگ میوزک چسکا اینڈ ڈرائیو آن ود نوین وقار خود / میزبان ریڈیو ایف ایم 91 پر نشر ہوا
2010 اب سیٹ ہے عائشہ ٹیلی فلم
2011-2012 ہم سفر سارہ پاکستان میڈیا ایوارڈ برائے بہترین نئے خواتین اداکار ،


ہم اعزازی فینیومنل سیریل ایوارڈ
2012 عینی کی آئے گی بارات عینی
میرا یقین نمرہ
2014 اف میری فیملی اجالا
2015 الوداع عروسہ
مول ایمان ہم ایوارڈ کے لیے نامزد[6]
2016 سایہ دیوار بھی نہیں شہلا
کچھ نہ کہو آئینہ
دکھ سکھ الفت شیریں قسط: آپ کی الفت
دکھ سکھ مایا قسط: مسافر
2017 بے انتہا بسمہ
2018 ماہ تمام سمیر
تجدید وفا نیہا
2019 بے وفا کنزہ [7]
2020 چھلاوا ماہ نور

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Nida raza۔ "Naveen Waqar"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  2. Irfan Ul Haq (2018-08-25)۔ "Navin Waqar and Haroon Shahid team up for upcoming drama serial"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  3. Tribune.com.pk (2015-05-09)۔ "Faysal Qureshi pairs up with Naveen Waqar for 'Mol'"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  4. "You are casted on the number of Followers you have: Naveen"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-08-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  5. "Imran Abbas, Naveen Waqar to star in short film 'Musafir' | Pakistan Today"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 03 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  6. "Hum Awards 2016 nominees & performances to look ahead tonight"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 07 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  7. Irfan Ul Haq (2018-08-25)۔ "Navin Waqar and Haroon Shahid team up for upcoming drama serial"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2019 

بیرونی روابط[ترمیم]