نیا لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نواں لاہور
Nawan Lahore

ٹاؤن
نیا لاہور
نیا لاہور
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
تھصیل گوجرہ
رقبہ
 • کل 20 کلو میٹر2 (684 مربع میل)
بلندی 172 میل (564 فٹ)
آبادی (2012)
 • کل تقریبا 15,000 [1]
ڈائلنگ کوڈ 46[2]

نیا لاہور (Naya Lahore) جسے نواں لاہور (Nawan Lahore) بھی کہا جاتا ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک قصبہ ہے۔ یہ پینسرہ [3] کے مغرب میں 10 کلومیٹر (6.2 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ نیا لاہور دو بڑے شہروں جھنگ (کے مغرب) اور فیصل آباد (کے مشرق) درمیان واقع ہے۔ [4]

پنجاب کا دارالحکومت لاہور اسکے مشرق میں 212 کلومیٹر (132 میل) کے فاصلے پر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Lahore Development Authority, Terms of Reference for developing an Integrated Strategic Development Plan for Lahore Region 2035
  2. "قومی ڈائلنگ کوڈ"۔ پی ٹی سی ایل۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اپریل 2012۔
  3. گوگل۔ https://maps.google.com/maps?ll=31.316667,72.733056&q=loc:31.316667,72.733056&hl=en&t=h&z=12 |mapurl= missing title (معاونت) (Map)۔ گوگل نقشہ جات۔ گوگل۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2013۔
  4. Google Inc. "Naya Lahore". Google Maps (Map). Cartography by Google, Inc. Retrieved 7 November 2013.