نیہاریکا کونیڈیلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نیہاریکا کونیڈیلا
معلومات شخصیت
پیدائش 18 دسمبر 1993 (27 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدرآباد  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ناجندر بابو  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نیہاریکا کونیڈیلا (پیدائش: 18 دسمبر 1993) ایک بھارتی فلمی اداکارہ، ڈانسر اور ٹیلی ویژن پریزینٹر ہیں، جنہیں تیلگو سنیما اور تمل سنیما میں اپنے کاموں کے لیے جانا جاتا ہے ۔ انہوں نے فلم اوکا مانسو سے سن 2016 میں ایکٹنگ کیرئیر کی شروع کی تھی۔ [1] اس کے علاوہ وہ خود کی کمپنی "پنک ایلی فینٹ پکچرز " کے بینر تلے فلمیں پروڈیوس بھی کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ ، نiہاریکا نے تیلگو ڈانس رئیلٹی شو کی میزبانی بھی کی ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

نیہاریکا کونیڈیلا 18 دسمبر 1993ء کو پیدا ہوئیں، نیہاریکا اداکار اور پروڈیوسر ناگیندرا بابو کی بیٹی ہیں۔ وہ اداکار چرن جیوی اور پون کلیان کی بھتیجی ہیں۔ ان کے بھائی ورون تیج اور کزن رام چرن اور سائی دھرم تیج بھی تیلگو فلم انڈسٹری میں اداکار ہیں۔

کیریئر[ترمیم]

نیہاریکا کونیڈیلانے فلموں میں بطور اداکارہ کیریئر کے حصول سے قبل تیلگو زبان کے ٹیلی وژن پروگراموں میں بطور اینکر کام کیا۔ انہوں نے ای ٹی وی نیٹ ورک پر ڈانس رئیلیٹی شو دھی الٹی میٹ ڈانس شو کے ایک حصہ دھی جونیئر 1 اور دھی جونیئر 2 کے لیے میزبانی کی۔ [2]

انہوں نے اپنے پروڈکشن ہاؤس "پنک ایلی فینٹ پکچرز " کے بینر تلے تیلگو ویب سیریز موداپپو اواکائی میں کام کیا اور پروڈیوس بھی کیا۔ یہ ویب سیریز یوٹیوب پر ریلیز کی گئی تھی اور سامعین نے اسے خوب پزیرائی بخشی۔ [3]

ستمبر 2015 میں ، نیہاریکا کونڈیلا نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز تیلگو فلم اوکا مانسو کو سائن کیا، فلم سال 2016ء میں ریلیز ہوئی ۔ فلم میں ان کے مدمقابل اداکار ناگا شوریا تھے۔ [4] 2017ء میں نیہاریکانے اپنے پروڈکشن ہاؤس "پنک ایلی فینٹ پکچرز " کے بینر تلے ایک اور تیلگو ویب سیریز ناننا کوچی میں کام کیا اور اسے پروڈیوس بھی کیا۔ یہ ویب سیریز بھی یوٹیوب پر پیش کی گئی ۔

سال 2018ء میں نیہاریکا تمل زبان کی فلم اورو نللا نال پاتھو سولرین میں بطور مرکزی اداکارہ کے نظر آئیں، فلم میں ان کے مدمقابل اداکار گوتم کارتھک اور وجے سیتوپتی بھی تھے۔

اسی سال نیہاریکا  کونڈیلا  تیلگو  زبان کی فلم ہیپی ویڈنگ  میں  کام کیا۔  اس فلم کے مصنف اور ہدایتکار لکشمن کریا ہیں۔  اور فلم میں نیہاریکا کے مدمقابل اداکار سمنتھ اشون تھے۔  یہ مراٹھی فلم ممبئی پونے ممبئی 2 کا ری میک تھی۔

اس کے بعد ان کی تازہ ترین فلم ، سوریاکانتھم نے باکس آفس پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا ، جس نے صرف 3 کروڑ کمایا۔

اکتوبر 2019 میں ، انہوں نے اپنے کزن رام چرن کی پروڈیوس کردہ فلم سائی را نرسمہا ریڈی میں کام کیا ، جو تاریخ پر مبنی ایکشن تھرل سے بھرپور فلم ہے۔ مکالمہ کی ترسیل کے بغیر اس نے ایک بہت ہی چھوٹا کردار ادا کیا اور پوری فلم میں کُل 2-3 منٹ تک نمودار ہوئیں۔

فلموں کی فہرست[ترمیم]

کلید
Films that have not yet been released ان فلموں کی نمائندگی کرتا ہے جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہیں
سال عنوان کردار ڈائریکٹر زبانیں نوٹ Ref.
2016 مڈاپپو اواکائی آشا پرینتھ برمنڈاپیلی تیلگو ویب سیریز

بطورپروڈیوسر بھی
[5]
اوکا مانسو سندھیا جی وی رام راجو تیلگو کی پہلی فلم [6]
2017 نانا کوچی تارا پرینتھ برمنڈاپیلی ویب سیریز

بطور پروڈیوسر بھی
[7]
2018 اورو نالہ نہ پاٹھو سولرن سومیا (ابھالیاکشمی) ارموگا کمار تمل تمل پہلی فلم [8]
ہیپی ویڈنگ اکشارا لکشمن کاریا تیلگو [9]
2019 سوریاکانتھم سوریاکانتھم پرینتھ برمنڈاپیلی [10]
سائی را نرسمہا ریڈی بھاگیم سریندر ریڈی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Waiting for Niharika"
  2. "NagaBabu's Daughter Niharika has the desire to act in films". tollywoodshow.com. 
  3. "'Muddapappu Avakai' series set to cross 2 million views on YouTube; Chiranjeevi's niece Niharika impresses audience"
  4. "Mega debut in Tollywood". deccanchronicle.com. 
  5. "'Muddapappu Avakai' series set to cross 2 million views on YouTube; Chiranjeevi's niece Niharika impresses audience [VIDEOS].". Ibtimes. 
  6. "'Oka Manasu' star Niharika says Chiranjeevi, Pawan Kalyan encouraged her to pursue her dream.". Ibtimes. 
  7. "Niharika Konidela and Nagababu's web series' 'Nanna Koochi' trailer is out and trending at #2.". TmesofIndia. 
  8. "My role in Oru Nalla Naal… is substantial: Niharika.". DeccanChronicle. 
  9. "Niharika Konidela's 'Happy Wedding' to hit screens this summer.". TmesofIndia. 
  10. "Niharika Konidela preps for the pre-release event of Suryakantham by humming Po Pove song from the movie.". TmesofIndia. 

بیرونی روابط[ترمیم]