وادی نگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وادی نگر
7,788 m (25,551 ft) اونچی راکاپوشی، وادی نگر سے دیکھی جا سکتی ہے
7,788 m (25,551 ft) اونچی راکاپوشی، وادی نگر سے دیکھی جا سکتی ہے
ملک پاکستان
علاقہ گلگت بلتستان
ضلع ضلع نگر

وادی نگر (Nagar Valley) وادی گلگت کے قریب گلگت بلتستان، پاکستان میں ایک وادی ہے۔ وادی ضلع ہنزہ نگر کا حصہ ہے۔ وادی 2،438 میٹر (7،999 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔ نگر خاص اس کا اہم شہر ہے جو سابقہ ریاست نگر کا دار الحکومت بھی تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]