مندرجات کا رخ کریں

وادی ہسپر

متناسقات: 36°10′28″N 74°59′18″E / 36.17456°N 74.98842°E / 36.17456; 74.98842
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Hispar Valley
Hispar Valley
وادی ہسپر is located in پاکستان
وادی ہسپر
وادی ہسپر
Location in Pakistan
متناسقات: 36°10′28″N 74°59′18″E / 36.17456°N 74.98842°E / 36.17456; 74.98842[1]
ملکپاکستان
علاقہگلگت بلتستان
ضلعضلع نگر

وادی ہسپر وادی نگر کی آخری وادی ہے۔ یہ وادی اپنے گلیشئر کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ یہاں سے بیافو اور بلترو گیشئر کے ذریعہ 22 دنوں میں سکردو پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ نگر کی سب سے ٹھنڈی وادی ہے۔ یہاں کے لوگ بہت ہی مہمان نواز ہیں۔ یہاں کا پانی ہاضمے کے لیے بہترین ہے۔ یہ نگر خاص سے 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور تقریباً تین گھنٹے کا سفر ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "{{subst:PAGENAME}} Village"۔ Google Maps