ویسٹ انڈیزخواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2023-24ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویسٹ انڈیزخواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2023-24ء
ویسٹ انڈیزخواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ
ویسٹ انڈیز
تاریخ 1 – 15 اکتوبر 2023
کپتان الیسا ہیلی ہیلی میتھیوز
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیزخواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور الیسا ہیلی (70) عالیہ ایلینے (67)
زیادہ وکٹیں اینابل سدرلینڈ (6)
کم گرتھ (6)
کرشمہ رام ہارک (1)
شمیلیا کونیل (1)
عالیہ ایلینے (1)
چیری این فریزر (1)
بہترین کھلاڑی کم گرتھ (آسٹریلیا)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیزخواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گيا
زیادہ اسکور تہلیا میک گراتھ (129) ہیلی میتھیوز (310)
زیادہ وکٹیں ڈارسی براؤن (4)
ایشلے گارڈنر (4)
ہیلی میتھیوز (5)
شمیلیا کونیل (5)
بہترین کھلاڑی ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز)

ویسٹ انڈیز خواتین کرکٹ ٹیم نے اکتوبر 2023ء میں آسٹریلیا کا دورہ کیا جس میں انھوں نے تین ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے۔ [1] [2] [3] مئی 2023ء میں، کرکٹ آسٹریلیا نے سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا۔ [4]

دستے[ترمیم]

 آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز
ایک روزہ بین الاقوامی[5] ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[6] ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[7]

ٹی 20 بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ٹی 20 بین الاقوامی[ترمیم]

1 اکتوبر 2023ء
11:30
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
3/147 (20 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
2/149 (13.2 اوورز)
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
نارتھ سڈنی اوول, سڈنی
امپائر: فلپ گلسپی (آسٹریلیا) اور کلیئر پولوساک (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹی 20 بین الاقوامی[ترمیم]

2 اکتوبر 2023ء
18:05 (ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
6/212 (20 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
3/213 (19.5 اوورز)
ایلیس پیری 70 (46)
ہیلی میتھیوز 3/36 (4 اوورز)
ہیلی میتھیوز 132 (64)
میگن شٹ 2/30 (4 اوورز)
ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
نارتھ سڈنی اوول, سڈنی
امپائر: ایلوس شیریڈن (آسٹریلیا) اور بین ٹریلور (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • خواتین کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں یہ سب سے زیادہ رنز کا کامیاب تعاقب تھا۔[8]
  • فوبی لیچ فیلڈ نے 18 گیندوں میں اپنی نصف سنچری بنائی جو خواتین کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں سب سے تیز ترین ہے۔[9]

تیسرا ٹی 20 بین الاقوامی[ترمیم]

5 اکتوبر 2023ء
18:05 (ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
9/190 (20 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
143 (19.5 اوورز)
آسٹریلیا 47 رنز سے جیت گیا۔
ایلن بارڈرفیلڈ, برسبین
امپائر: کلیئر پولوساک (آسٹریلیا) اور ایلوس شیریڈن (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

8 اکتوبر 2023ء
09:35
سکور کارڈ
 ویسٹ انڈیز
83 (27.3 اوورز)
ب
آسٹریلیا 
87/2 (14.5 اوورز)
عالیہ ایلینے 35 (39)
کم گرتھ 3/8 (5.3 اوورز)
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایلن بارڈرفیلڈ, برسبین
امپائر: بین ٹریلور (آسٹریلیا) اور فلپ گلسپی (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: الیسا ہیلی
  • آسٹریلیا خواتین نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

12 اکتوبر 2023ء
09:05
سکور کارڈ
 ویسٹ انڈیز
107/8 (25.3 اوورز)
ب
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

15 اکتوبر 2023ء
09:05
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
103 (31.4 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
2/106 (15.3 اوورز)
الیسا ہیلی 32 (27)
شمیلیا کونیل 1/15 (2 اوورز)
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
جنکشن اوول، میلبورن
امپائر: ایلوس شیریڈن (آسٹریلیا) اور بین ٹریلور (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: کم گرتھ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Blockbuster schedule announced as Australia host Pakistan in new WTC cycle"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2023 
  2. "Australia men set to host Pakistan and West Indies in packed home summer"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2023 
  3. "Women's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2023 
  4. "Schedule revealed for 2023-24 Aussie summer of cricket"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2023 
  5. "Lanning ruled out of West Indies series but Healy and Perry return"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2023 
  6. "No return for Lanning as Aussies name WI squads"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2023 
  7. "West Indies women mix experience with youth for upcoming Australia tour"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2023 
  8. "Hayley Matthews helps West Indies complete record run chase over Australia"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2023 
  9. "Women's Twenty20 Internationals–Fastest fifties"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2023