ویلنٹائن آوی
Appearance
ویلنٹائن آوی | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Valentin Haüy) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 نومبر 1745ء [1][2][3][4] سینٹ-جست-این -چوسسے |
وفات | 19 مارچ 1822ء (77 سال)[5] پیرس |
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان [6] |
شہریت | فرانس |
بہن/بھائی | رینے جسٹ آوی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پیرس |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، ماہر تعلیم |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [1] |
وجہ شہرت | نابینا بچوں کا پہلا اسکول |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ویلنٹائن آوی (Valentin Haüy) نابینا افراد کے پہلے اسکول "رائل انسٹيٹيوٹ فار بلائنڈز" کا بانی تھا، جس کا موجودہ نام قومی ادارہ برائے نابینا نوجوانوں پیرس (انگریزی: National Institute for Blind Youth؛ فرانسیسی: Institut National des Jeunes Aveugles) ہے۔[7] 1819ء میں لوئی بریل نے اس کے اسکول میں داخلہ لیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12058092w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7857 — بنام: Valentin Haüy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hauy-valentin — بنام: Valentin Haüy
- ↑ عنوان : Педагоги и психологи мира — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hauy-valentin — بنام: Valentin Haüy
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Valentin_Haüy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: پال بوور — عنوان : Deux siècles d'histoire au Père Lachaise — صفحہ: 411 — ISBN 978-2-914611-48-0
- ↑ Farrell, p. 98.
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ویلنٹائن آوی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |