ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/انقرہ
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
- نامزد کنندہ(گان): --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:06، 12 جون 2022ء (م ع و)
یہ مضمون ویکیپیڈیا کی 197 زبانوں میں موجود ہے۔ ترکی زبان اور مجارستانی زبان میں یہ منتخب مضمون ہے، اردو ویکیپیڈیا پر اس مضمون میں کئی ویکیپیڈیا کی معلومات مختلف صفحات سے یکجا کر دی گئی ہیں۔ یوں انقرہ پر اردو ویکیپیڈیا کا مضمون کسی بھی زبان سے بہتر ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو اس میں کوئی کمی یا خامی نظر آئے تو براہ مہربانی اسے دور کریں تاکہ اسے منتخب مضمون کا درجہ دیا جا سکے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:06، 12 جون 2022ء (م ع و)
تائید
[ترمیم]- تائید --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:06، 12 جون 2022ء (م ع و)
- تائید --Faismeen (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:01، 14 جون 2022ء (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:43، 14 جون 2022ء (م ع و)
- تائید- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:10، 26 جون 2022ء (م ع و)
- تائیدObaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:25، 18 ستمبر 2022ء (م ع و)
تنقید
[ترمیم]تبصرہ
[ترمیم]- اشتقاقیات میں اور تاریخ سیکشن کے ترک جمہوریہ کا دار الحکومت میں انگورہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے. تاریخ والے سیکشن کے قدیم تاریخ میں فارس بھی ایک ضد ابہام صفحہ ہے، یہاں پر فارس سے مراد کیا ہے؟ کیا آپ درست ربط کر سکتے ہے؟ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:53، 23 جون 2022ء (م ع و)
- جی یہ بات تو درست ہے کہ یہ ضد ابہام صفحات کا ربط ہے۔ دونوں کی وضاحت درج ذیل ہے۔
- "انگورہ" کی شکل بہت سے مختلف قسم کے جانوروں کی نسلوں کے ناموں اور امریکا میں کئی مقامات کے ناموں پر محفوظ ہے۔ (انگورہ دیکھیں)۔ انگورہ یہاں مختلف قسم کے جانوروں کا صد ابہام صفحہ ہے۔
- جنوب میں اسور، قبرص اور لبنان؛ اور مشرق میں جارجیا، آرمینیا اور فارس واقع تھے۔ فارس عمومی نام ہے جو موجودہ ایران کی سر زمین کے لیے استعمال ہوتا ہے، اس میں زمین اور وہاں موجود حکومت دونوں شامل ہیں۔
- --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:20، 24 جون 2022ء (م ع و)
- یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ آپ نے مضمون کا بغور مطالعیہ کیا، اگر آپ کوئی ترمیم کرنا چاہیں تو بہت اچھی بات ہو گی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:15، 24 جون 2022ء (م ع و)
نتیجہ
[ترمیم]- Y تکمیلObaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:26، 18 ستمبر 2022ء (م ع و)