مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:درخواست حفاظت صفحہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
درخواست حفاظت صفحہ

اس صفحہ میں کسی صفحہ، فائل یا سانچہ کو "مکمل محفوظ"، "حفاظت تخلیق"، "نیم محفوظ"، "منتقلی محفوظ"، یا "غیر محفوظ" کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔ کسی صفحہ کو مکمل محفوظ اس وقت کیا جاتا ہے جب متعدد صارفین کے درمیان اس صفحہ کے مواد پر ترمیمی جنگ چھڑ جائے، یا حساس سانچوں میں تخریب کاری کا خدشہ ہو۔ البتہ نئے صارف اور آئی پتوں سے ہونے والی تخریب کاری کی روک تھام کے لیے نیم محفوظ کرنا ہی مفید اور موثر ہے۔

کسی صفحہ کو محفوظ کرنے پر اس کے تاریخچہ اور نوشتے میں اس کا اندراج ہوتا ہے، نیز اس کے ساتھ محفوظ کرنے کی وجہ بھی مختصرا درج کی جاتی ہے۔


ہدایات

اگر آپ کسی صفحہ کو محفوظ کرنے، درجہ حفاظت میں تبدیلی کرنے، یا کسی محفوظ صفحہ میں ترمیم کی درخواست کرنا چاہتے ہیں تو ان ہدایات کی پیروی کریں:

  1. اگر آپ کسی صفحہ کو غیر محفوظ کرنے کی درخواست کرنا چاہتے ہیں تو بہتر ہوگا کہ پہلے محفوظ کرنے والے منتظم سے اس کے تبادلہ خیال صفحہ پر رابطہ کریں (متعلقہ صفحہ کے تاریخچے میں اس منتظم کا نام مل جائے گا)۔ اگر کسی وجہ سے ایسا ممکن نہ ہو، یا متعلقہ منتظم غیر فعال ہو، راضی نہ ہو یا جواب نہ دے تو اس صورت میں یہاں درخواست درج کریں۔
  2. نیچے موجود دو قطعوں میں سے متعلقہ قطعہ میں اپنی درخواست درج کریں۔
  3. اپنی درخواست سے قبل سرخی لگائیں، یہ سرخی لازماً درجہ سوم کی ہوگی (نمونہ:=== [[صفحہ کا عنوان]] ===
  4. اگر آپ کسی صفحہ کو محفوظ کرنے کی درخواست کر رہے ہیں تو براہ کرم درجہ حفاظت (مکمل محفوظ، نیم محفوظ اور منتقلی محفوظ) بھی درج کریں اور ساتھ ہی مختصراً محفوظ کرنے کی وجہ بھی تحریر کریں۔
  5. اپنی درخواست کے آخر میں لازماً ان علامتوں ~~~~ کو رکھیں، جو آپ کے دستخط ہونگے۔


درخواست کا نمونہ
=== [[مضمون کا عنوان]] ===
* {{دحص ربط|عنوان درج کریں}}
'''نیم محفوظ:''' آئی پی پتے سے بڑے پیمانے پر تخریب کاری۔~~~~
=== [[سانچہ:سانچے کا نام]] ===
* {{دحص ربط|سانچہ:سانچے کا نام درج کریں}}
'''درجہ حفاظت میں تبدیلی/کمی:''' مکمل محفوظ سے نیم محفوظ تاکہ اس میں دیگر صارفین بھی ضروری تبدیلیاں کر سکیں۔ ~~~~
=== [[مضمون کا عنوان]] ===
* {{دحص ربط|مضمون کا عنوان درج کریں}}
'''غیر محفوظ:''' ترمیم و اضافہ کے لیے اس صفحہ کو غیر محفوظ کرنے کی درخواست ہے۔ ~~~~




حفاظت کی درخواستیں

[ترمیم]

نیم محفوظ: مستقل تخریب کاری – اس مضمون کو آئی پی ایڈریس کے ذریعے بار بار حوالہ حزف کیا جا رہا ہے۔۔۔ Hasan of Ulubat (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:20، 26 جون 2020ء (م ع و). Hasan of Ulubat (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:20، 26 جون 2020ء (م ع و)

نیم محفوظ: مستقل تخریب کاری – کئی دنوں سے مسلسل تخریب کاری. — بخاری سعید تبادلہ خیال 09:32, 15 جنوری 2018 (م ع و)

غیر محدود نیم محفوظ: مستقل تخریب کاری. بخاری سعید  تبادلہ خیال   17:36, 15 جون 2017 (م ع و)

YesY تکمیل ایک دن کے لیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:47, 15 جون 2017 (م ع و)

نیم محفوظ: تخریب کاری – اس مضمون میں آئی پی ایڈریس کے ذریعے تخریب کاری کی جا رہی ہے۔۔۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:04، 7 نومبر 2023ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟ (ترمیم | [[Talk:ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟|تبادلۂ خیال]] | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات)

[ترمیم]

نیم محفوظ: - صرف تصدیق شدہ صارفین کو اس میں ترمیم کی اجازت دی جائے۔۔۔Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:54، 25 نومبر 2023ء (م ع و)

مکمل محفوظ:مستقل تخریب کاری

غیر محفوظ کرنے کی درخواستیں

[ترمیم]

غیر محفوظ: املائی غلطیاں جابجا ہیں مگر فوری طور پر مضمون کے ابتدائیہ سے املائی غلطیاں درست کردینی چاہیئں و انگریزی مواد اور صرف منتظمین سے حفاظت ہٹا کے غیر مندرج صارفین تک پابندی کی جائے -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   23:30, 18 جون 2017 (م ع و)

YesY تکمیل اس گزارش کے ساتھ کہ کوئی متنازع بات شامل نہ کی جائے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:43, 18 جون 2017 (م ع و)