پاکستان میں 1973ء
Appearance
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1973ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- صدر پاکستان– ذوالفقار علی بھٹو 20 دسمبر 1971ء تا 13 اگست 1973ء
- فضل الہی چوہدری– صدر پاکستان 14 اگست 1973ء تا 16 ستمبر 1978ء
- وزیر اعظم پاکستان–ذوالفقار علی بھٹو 14 اگست 1973ء تا 5 جولائی 1977ء
سربراہان افواج پاکستان
[ترمیم]واقعات
[ترمیم]اپریل
[ترمیم]- 10 اپریل: آئین پاکستان 1973ء مجلس شوریٰ پاکستان (پارلیمنٹ) میں پیش کیا گیا۔
- 14 اگست: آئین پاکستان 1973ء نافذ العمل ہوا۔
- ذوالفقار علی بھٹو نے بحیثیتِ وزیراعظم پاکستان حلف اٹھایا۔
مئی
[ترمیم]- 18 مئی: سیاست دان اور تحریک پاکستان کے رہنما چودھری خلیق الزماں کراچی میں اِنتقال کرگئے۔
جولائی
[ترمیم]- 7 جولائی: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار شناختی کارڈ کا اجرا ہوا۔ یہ پہلا شناختی کارڈ اُس وقت کے وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کا تھا۔
وفیات
[ترمیم]- 18 مئی: چودھری خلیق الزماں، سیاست دان اور تحریک پاکستان کے رہنما۔ (پیدائش: 1889ء)