پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1996ء
Appearance
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1996ء | |||||
پاکستان | انگلینڈ | ||||
تاریخ | 27 جون – 1 ستمبر 1996ء | ||||
کپتان | وسیم اکرم | مائیک ایتھرٹن | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | سعید انور (362) | ایلک سٹیورٹ (396) | |||
زیادہ وکٹیں | مشتاق احمد (17) | ڈومینک کارک (12) | |||
بہترین کھلاڑی | مشتاق احمد (پاکستان), ایلک سٹیورٹ (انگلینڈ) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | انگلینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | اعجازاحمد (186) | نک نائٹ (264) | |||
زیادہ وکٹیں | وسیم اکرم (6) | ایڈم ہولیویکے (8) | |||
بہترین کھلاڑی | اعجازاحمد (پاکستان), نک نائٹ (انگلینڈ) |
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 1996ء کے انگلش کرکٹ سیزن میں انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کیا۔پاکستان نے 1 میچ ڈرا ہونے کے ساتھ سیریز 2-0 سے جیت لی۔
ٹیسٹ سیریز
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شاداب کبیر (پاکستان) اور سائمن براؤن (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا ٹیسٹ
[ترمیم]ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]انگلینڈ نے ٹیکساکو ٹرافی 2-1 سے جیت لی۔
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم] 29 اگست 1996ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- رابرٹ کرافٹ, ڈین ہیڈلی, نک نائٹ, گراہم لائیڈ اور ایلن ملالی (تمام انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم] 31 اگست 1996ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- ایڈم ہولیویکے (انگلینڈ) اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم] 1 ستمبر 1996ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شاداب کبیر, شاہد انور اور شاہد نذیر (تمام پاکستان) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔