مندرجات کا رخ کریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 1994-95ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 1994-95ء
زمبابوے
پاکستان
تاریخ 31 جنوری 1995ء – 26 فروری 1995ء
کپتان اینڈی فلاور سلیم ملک
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ پاکستان 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور اینڈی فلاور (250) انضمام الحق (367)
زیادہ وکٹیں ہیتھ سٹریک (22) وسیم اکرم (13)
بہترین کھلاڑی انضمام الحق (پاکستان), ہیتھ سٹریک (زمبابوے)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 3 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور ڈیوڈ ہاؤٹن (139) انضمام الحق (161)
زیادہ وکٹیں بریان سٹرانگ (7) وسیم اکرم (6)

پاکستان کرکٹ ٹیم نے 31 جنوری سے 26 فروری 1995ء کے درمیان 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز اور 3میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے لیے زمبابوے کا دورہ کیا۔ ٹیسٹ سیریز پاکستان نے 2-1 سے جیتی تھی [1] اور ون ڈے سیریز 1-1 سے ڈرا ہوئی تھی۔ [2] ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کی جیت ٹیسٹ قوم بننے کے بعد ان کی پہلی جیت تھی۔ [3] [4]

ٹیسٹ سیریز

[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ

[ترمیم]
31 جنوری - 2 تا 4 فروری 1995ء
سکور کارڈ
ب
544/4 dec (165 اوورز)
گرانٹ فلاور 201* (523)
عاقب جاوید 2/73 (34.1 اوورز)
322 (124 اوورز)
انضمام الحق 71 (197)
ہیتھ سٹریک 6/90 (39 اوورز)
158 (فالو آن) (62 اوورز)
انضمام الحق 65 (98)
ہیتھ سٹریک 3/15 (11 اوورز)
زمبابوے ایک اننگز اور 64 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: مروین کچن (انگلستان) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
میچ کا بہترین کھلاڑی: اینڈی فلاور (زمبابوے), گرانٹ فلاور (زمبابوے)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
7–9 فروری 1995ء
سکور کارڈ
ب
174 (79.1 اوورز)
الیسٹر کیمبل 60 (163)
وسیم اکرم 3/40 (22 اوورز)
260 (94 اوورز)
اعجازاحمد 76 (173)
ہیتھ سٹریک 5/70 (26 اوورز)
146 (58.3 اوورز)
اسٹیورٹ کارلیس 46* (74)
وسیم اکرم 5/43 (22.3 اوورز)
61/2 (11.4 اوورز)
عامر سہیل 46 (27)
بریان سٹرانگ 2/6 (3.4 اوورز)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
کوئنزاسپورٹس کلب، بولاوایو
امپائر: بی سی کورے (سری لنکا), کوئنٹن گوسن (زمبابوے)
میچ کا بہترین کھلاڑی: وسیم اکرم (پاکستان)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

3rd Test

[ترمیم]
15 تا 19 فروری 1995ء
سکور کارڈ
ب
231 (83.3 اوورز)
انضمام الحق 101 (168)
ہیتھ سٹریک 4/53 (18 اوورز)
243 (78 اوورز)
اینڈی فلاور 37 (60)
عاقب جاوید 4/64 (25 اوورز)
250 (95.1 اوورز)
انضمام الحق 83 (180)
ہیتھ سٹریک 4/52 (18 اوورز)
139 (59.4 اوورز)
اینڈی فلاور 35 (80)
عامر نذیر 5/46 (19 اوورز)
پاکستان 99 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: سٹیورینڈل (آسٹریلیا) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
میچ کا بہترین کھلاڑی: انضمام الحق (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ سیریز

[ترمیم]

پہلا ایک روزہ

[ترمیم]
22 فروری 1995ء
سکور کارڈ
زمبابوے 
219/9 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
219 (49.5 اوورز)
گرانٹ فلاور 41 (83)
عامر سہیل 3/33 (10 اوورز)
سعید انور 103* (131)
بریان سٹرانگ 4/36 (10 اوورز)
میچ برابر
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: احمد ایسات (زمبابوے) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: سعید انور (پاکستان), بریان سٹرانگ (زمبابوے)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ

[ترمیم]
25 فروری 1995ء
سکور کارڈ
زمبابوے 
209/5 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
210/6 (48.3 اوورز)
ڈیوڈ ہاؤٹن 73* (77)
منظورالہی 2/36 (10 اوورز)
انضمام الحق 116* (138)
بریان سٹرانگ 3/22 (10 اوورز)
پاکستان 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: احمد ایسات (زمبابوے) اور کوئنٹن گوسن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: انضمام الحق (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ

[ترمیم]
26 فروری 1995ء
سکور کارڈ
زمبابوے 
222/9 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
148 (43.3 اوورز)
اینڈی فلاور 73 (104)
عاقب جاوید 3/46 (10 اوورز)
انضمام الحق 45 (54)
پال سٹرانگ 3/42 (10 اوورز)
زمبابوے 74 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: کوئنٹن گوسن (زمبابوے) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: اینڈی فلاور (زمبابوے)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Pakistan in Zimbabwe Test Series 1994/95 / Results"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2010 
  2. "Pakistan in Zimbabwe ODI Series 1994/95 / Result"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2010 
  3. "WISDEN / ZIMBABWE v PAKISTAN 1994–95 / First Test"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2010 
  4. "An all-too-brief star"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2017