چیانگ مائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چیانگ مائی
Chiang Mai

เชียงใหม่
شہر بلدیہ
چیانگ مائی
چیانگ مائی
چیانگ مائی Chiang Mai
مہر
چیانگ مائی شہر کا صوبہ چیانگ مائی میں مقام
چیانگ مائی شہر کا صوبہ چیانگ مائی میں مقام
ملک Flag of Thailand.svg تھائی لینڈ
صوبہ صوبہ چیانگ مائی
حکومت
 • قسم شہر بلدیہ
 • میئر Tatsanai Puranupakorn
رقبہ
 • شہر بلدیہ 40.216 کلو میٹر2 (15.527 مربع میل)
 • میٹرو 2,905 کلو میٹر2 (1,122 مربع میل)
بلندی 310 میل (1,020 فٹ)
آبادی (2008)
 • شہر بلدیہ 148,477
 • کثافت 3,687/کلو میٹر2 (9,550/مربع میل)
 • میٹرو 960,906
 • میٹرو کثافت 315.42/کلو میٹر2 (816.9/مربع میل)
منطقۂ وقت تھائی لینڈ (UTC+7)
ہوائی اڈہ IATA: CNX – ICAO: VTCC
ویب سائٹ سرکاری ویب سائٹ

چیانگ مائی (Chiang Mai) (تلفظ: /ˈjɑːŋˈm/، from تھائی: เชียงใหม่  [tɕʰiəŋ màj] ( سنیے)، شمالی تھائی: ᨩ᩠ᨿᨦᩉ᩠ᨾᩲ᩵ [t͡ɕīaŋ.màj] ( سنیے)) شمالی تھائی لینڈ کا سب سے بڑا اور سب سے اہم ثقافتی شہر ہے۔ یہ صوبہ چیانگ مائی کا دارالحکومت ہے۔ یہ بینکاک سے 700 کلومیٹر (435 میل) شمال میں واقع ہے۔ یہ دریائے پنگ کے کنارے واقع ہے جو دریائے چاو پھرایا کا اہم معاون دریا ہے۔

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے چیانگ مائی (1981–2010)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 29.8
(85.6)
32.6
(90.7)
35.2
(95.4)
36.5
(97.7)
34.2
(93.6)
32.7
(90.9)
31.8
(89.2)
31.5
(88.7)
31.7
(89.1)
31.4
(88.5)
30.1
(86.2)
28.6
(83.5)
32.18
(89.93)
اوسط کم °س (°ف) 14.9
(58.8)
16.2
(61.2)
19.5
(67.1)
22.9
(73.2)
23.8
(74.8)
24.0
(75.2)
23.9
(75)
23.7
(74.7)
23.2
(73.8)
22.2
(72)
19.2
(66.6)
15.7
(60.3)
20.77
(69.39)
اوسط بارش مم (انچ) 4.2
(0.165)
8.9
(0.35)
17.8
(0.701)
57.3
(2.256)
162.0
(6.378)
124.5
(4.902)
140.2
(5.52)
216.9
(8.539)
211.4
(8.323)
117.6
(4.63)
53.9
(2.122)
15.9
(0.626)
1,130.6
(44.512)
اوسط بارش ایام (≥ 1 mm) 1 2 2 6 14 14 16 18 20 14 5 1 113
اوسط اضافی رطوبت (%) 68 58 52 57 71 77 79 81 81 79 75 73 70.9
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 272.8 251.4 269.7 258.0 217.0 177.0 170.5 161.2 156.0 198.4 234.0 263.5 2,629.5
ماخذ#1: Thai Meteorological Department (Normal 1981-2010), (Avg. rainy days 1961-1990)
ماخذ #2: Hong Kong Observatory (sunshine)

تصاویر[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]


چیانگ مائی, اگست 2014

حوالہ جات[ترمیم]