ڈومکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ڈومکی اس قبیلہ کا تعلق بلوچ قوم سے ہے ۔ ان کی اکثریت صوبہ بلوچستان میں نصیر آباد ، لہڑی ، بختیار آباد ، سبی اور کچھی کے علاقوں میں آباد ہیں ۔ اس قبیلہ کے اہم رہنما میر چاکر خان ڈومکی ہیں کہ جن کا تعلق لہڑی ضلع سبی سے ہے ۔