کارل 4

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کارل ۴ سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Znak ZKC.png
کارل ۴
Karel IV
Karel4 Big.jpg

Znak ZKC.png
دور حکومت ۱۳۴۶ - ۱۳۷۸
ساتھی Blanche de Valois ۱۳۱۶ - ۱۳۴۸
Anna Falcká۱۳۲۹ - ۱۳۵۳
Anna Svídnická۱۳۳۹ - ۱۳۶۲
Eliška Pomořanská۱۳۴۷ - ۱۳۹۳
معلومات شخصیت
پیدائش 1316
پراگ
وفات 1378
پراگ
وجۂ وفات نمونیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
مدفن مقدس ویٹوس کیتھیڈرل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Bohemia.svg بوہیمیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
والد Jan Lucemburský
والدہ Eliška Přemyslovna
نسل Václav IV.
مادری زبان فرانسیسی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان لاطینی زبان،جرمن،چیکی زبان،اطالوی زبان،فرانسیسی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

کارل ۴ یا چارس چہارم (چیک میں:Karel IV) (ولادت:۱۳ مئی ۱۳۱۶ وفات: ۲۹ نومبر ۱۳۷۸) خاندان لوکسنبورگ کا ایک مشہور چیکی شاہ اور مقدس روم سلطنت کا شہنشاہ تھا جو ۱۳۴۶ سے ۱۳۷۸ تک بوہیمیا کا بادشاہ رہا ۔ کارل ۴ ۱۳ مئی ۱۳۱۶ میں پراگ میں پیدا ہوا ۔ ان کا والد کا نام یان لوکسنبورگ تھا۔ کارل ۴ نے فرانس میں لاطینی اور فرانسیسی کی تعلیم حاصل کی۔

تخت نشینی[ترمیم]

شاہ یان لوکسنبورگ کی وفات کے بعد کارل ۴ ۱۳۴۶ کو تخت نشین ہوا اور حکومت کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا. ان کی حکومت نے سیاست، اقتصاد اور شہروں کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا۔ انھوں نے پراگ کو وسعت دی اور یہاں یونیورسیٹی کی بنیاد لگی جو کارل یونیورسیٹی (چارلس یونیورسٹی) کے نام سے مشہور ہے۔ انہوں نے پراگ کو شاندار طریقہ سے تبدیل کیا. اس زمانے میں پراگ بھي مقدس رومی سلطنت کا اہم مرکز تھا۔ ۱۳۴۸ میں انہوں نے پراگ کے نزدیک عبادت، اپنے تحفظ اور آرام کے لئے ایک عظیم قلعہ تعمیر کیا جو کارلشٹین کے نام سے مشہور ہے۔

تصویریں[ترمیم]

چیک سلطنت
کارلشٹین