کوبالٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

کوبالٹ (Cobalt) ایک کیمیائی عنصر ہے جو دھات ہے۔ اسکا ایٹمی نمبر 27 ہے یعنی اسکے ہر ایٹم کے مرکزے میں 27 پروٹون ہوتے ہیں۔ اسکا ایٹمی وزن 59 ہوتا ہے۔لوہے اور نکل کی طرح یہ بھی مقناطیس پر چپکتا ہے۔

Cobalt,  27Co
Kobalt electrolytic and 1cm3 cube.jpg
General properties
Pronunciation /ˈkbɒlt/ KOH-bolt[1]
Appearance hard lustrous gray metal
Cobalt in the دوری جدول
سانچہ:Infobox element/periodic table
جوہری عدد (Z) 27
Group, period 9, period 4
Block d-block
مشابہ عناصر گروہوں کے اجتماعی نام سانچہ:Infobox element/category format
Standard atomic weight (Ar) 58.933195(5)
برقی تشکیل [Ar] 4s2 3d7
Electrons per shell
2, 8, 15, 2
Physical properties
metallic gray
Phase solid
نقطۂ انجماد 1768 کیلون ​(1495 °C, ​2723 °F)
نقطہ کھولاؤ 3200 K ​(2927 °C, ​5301 °F)
کثافت near درجہ حرارت کمرہ 8.90 g/cm3
when liquid, at m.p. 7.75 g/cm3
سخانۂ ائتلاف 16.06 جول فی مول
Heat of 377 kJ/mol
Molar heat capacity 24.81 J/(mol·K)
بخاری دباؤ
Atomic properties
تکسیدی عددs 5, 4, 3, 2, 1, -1[2]amphoteric oxide
برقی منفیت Pauling scale: 1.88
تائین توانائی
(more)
جوہری رداس empirical: 125 پیکومیٹر
Covalent radius 126±3 (low spin), 150±7 (high spin) pm
Miscellanea
قلمی ساخت سانچہ:Infobox element/crystal structure
آواز کی رفتار thin rod 4720 m/s (at 20 °C)
حرارتی پھیلاؤ 13.0 µm/(m·K) (at 25 °C)
حر ایصالیت 100 W/(m·K)
مزاحمیت 62.4 n Ω·m (at 20 °C)
مقناطیسیت ferromagnetic
Young's modulus 209 GPa
Shear modulus 75 GPa
Bulk modulus 180 GPa
Poisson ratio 0.31
موس پیمانہ 5.0
Vickers hardness 1043 MPa
Brinell hardness 700 MPa
کیمیائی شعبۂ اخلاص اندراجی عدد 7440-48-4
Main isotopes of cobalt
سانچہ:Infobox element/isotopes header
| references | in Wikidata

قدرتی کوبالٹ جانداروں کے لیے لازمی ہے کیونکہ یہ وٹامن B12 کا مرکزی جز ہے۔

لگ بھگ 1335 کا بنا ہوا چینی مرتبان جس پر نیلا رنگ کوبالٹ کی وجہ سے ہے۔

کوبالٹ کے مرکبات نہایت رنگ دار ہوتے ہیں۔ صدیوں سے کوبالٹ کے مرکبات کو شیشے، ٹائیلیں اور چینی مٹی (porcelain) کے برتنوں کو رنگنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

کوبالٹ کو نیوکلیئر ری ایکٹر میں رکھ دینے سے یہ نیوٹرون جذب کر کے کوبالٹ 60 میں تبدیل ہو جاتا ہے جس سے گاما ریز نکلتی رہتی ہیں۔ اس وجہ سے کوبالٹ 60 گاما کیمرے کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ یہ کینسر کے علاج میں بھی استعمال ہوتا ہے۔

تمام عناصر میں لوہے نکل اور کوبالٹ کی نیوکلیئر binding energy سب سے زیادہ ہوتی ہے۔

حوالے[ترمیم]

  1. Oxford English Dictionary, 2nd Edition 1989.
  2. سانچہ:Greenwood&Earnshaw2nd