مندرجات کا رخ کریں

کھرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کھرَل ایک قبیلہ ہے جو بنیادی طور پر شمالی پنجاب اور بار کے علاقے میں پایا جاتا ہے اور درہ جات کے کچھ حصوں میں بھی آباد ہے۔

کھرَل قبیلے کے نسب کا سب سے پہلا ذکر حضرت پیلو نے کیا، جو 16ویں سے 17ویں صدی کے ایک شاعر تھے۔ انھوں نے اپنے قصہ "مرزا صاحباں" میں مرزا کھرَل کو جاٹ کے طور پر بیان کیا۔

دوسرا قدیم حوالہ 17ویں صدی کے صوفی شاعر حافظ برکھُردار رانجھا کا ہے، جنھوں نے اپنی "قصہ مرزا صاحباں" کی روایت میں مرزا کھرَل کو متعدد بار جاٹ کہا ہے۔ •بحیثیت زمیندار قبیلہ•

اس کے علاوہ،کھرل قبیلہ بہت بڑے زمیندار کے طور پر بھی جانا جاتا ہے،کھرَل قبیلہ ایک جنگجو قوم کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، جو اپنی بہادری اور شجاعت کے لیے مشہور تھا۔

کھرل قبیلے کی مشہور گوتوں میں سے چند درج ذیل ہیں:

•چوریڑے •چویرے •لودھیکے •کھبیرے •خان کے •لکھیرے •چاوے کے •ملکے کے •جھنڑے خاں کے •لکھمیرے خاں کے •گنڈے خاں کے •اجیرے •رمانے کے •اروڑ کے •عاقل کے •عکوکے •سجاول کے •وچھیرے کے •مرزے کے •مدھول •أوپیرے •رائے کے اور اس میں کئی گوتیں شامل ہیں...

کھرل مشاہیر

[ترمیم]

کھرل مقامات

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]