1929-30ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1929-30ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1929 ءسے اپریل 1930ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
31 اکتوبر 1929  آسٹریلیا میریلیبون 2–2 [5]
26 دسمبر 1929  سیلون  ہندوستان 1–0 [1]
10 جنوری 1930  نیوزی لینڈ  انگلستان 0–1 [4]
11 جنوری 1930  ویسٹ انڈیز  انگلستان 1–1 [4]
18 مارچ 1930  ارجنٹائن  انگلستان 0–1 [3]
3 اپریل 1930  سیلون  آسٹریلیا 0–0 [1]

اکتوبر[ترمیم]

ایم سی سی، آسٹریلیا میں[ترمیم]

میریلیبون کرکٹ کلب کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1929-30ء

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ# 1 31 اکتوبر–2 نومبر مغربی آسٹریلیا کا پرچم ہیرالڈ روو ہیرالڈ گیلیگن ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ میریلیبون 7 وکٹوں سے
میچ# 2 8–12 نومبر جنوبی آسٹریلیا کا پرچم وک رچرڈسن ہیرالڈ گیلیگن ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میریلیبون 239 رنز سے
میچ# 3 15–19 نومبر وکٹوریہ (آسٹریلیا) کا پرچم جیک رائڈر ہیرالڈ گیلیگن میریلیبون  وکٹوریہ 7 وکٹوں سے
میچ# 4 22–26 نومبر ایلن کیپیکس ہیرالڈ گیلیگن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا
میچ# 5 29 نومبر-2 دسمبر کوئنزلینڈ کا پرچم لیو اوکونر ہیرالڈ گیلیگن گابا, برسبین  کوئنزلینڈ 7 وکٹوں سے

دسمبر[ترمیم]

بمبئی الیون، سیلون میں[ترمیم]

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ# 26–28 دسمبر چرچل گنا سیکرا وٹھل پالوانکر نانڈے اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ, کولمبو ڈومنین سیلون کا پرچم راک ووڈ کی آل سیلون الیون 9 وکٹوں سے

جنوری[ترمیم]

انگلینڈ، نیوزی لینڈ میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 186 10–13 جنوری ٹام لوری ہیرالڈ گیلیگن اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ  انگلستان 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 188 24–27 جنوری ٹام لوری ہیرالڈ گیلیگن بیسن ریزرو, ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 190 14–17 فروری ٹام لوری ہیرالڈ گیلیگن ایڈن پارک, آکلینڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 191 21–24 فروری ٹام لوری ہیرالڈ گیلیگن ایڈن پارک, آکلینڈ میچ ڈرا

انگلینڈ، ویسٹ انڈیز میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 187 11–16 جنوری ٹیڈی ہوڈ فریڈی کالتھورپ کنسنگٹن اوول, برج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 189 1–6 فروری نیلسن بیٹنکورٹ فریڈی کالتھورپ کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین  انگلستان 167 رنز سے
ٹیسٹ# 192 21–26 فروری ماریس فرنینڈس فریڈی کالتھورپ بؤردا، جارج ٹاؤن  ویسٹ انڈیز 289 رنز سے
ٹیسٹ# 193 3–12 اپریل کارل نونس فریڈی کالتھورپ سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا (معاہدے سے)

مارچ[ترمیم]

انگلینڈ، ارجنٹائن میں[ترمیم]

دو روزہ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ# 1 18–19 مارچ ہربرٹ ڈورننگ جولین کاہن بیلگرانو ایتھلیٹک کلب گراؤنڈ, بیونس آئرس کاہنز الیون 10 وکٹوں سے
میچ# 2 22–24 مارچ کلیمنٹ گبسن ایل گرین ہرلنگھم کلب گراؤنڈ, بیونس آئرس میچ ڈرا
میچ# 3 29–31 مارچ کلیمنٹ گبسن ایل گرین بیلگرانو ایتھلیٹک کلب گراؤنڈ, بیونس آئرس میچ ڈرا

اپریل[ترمیم]

آسٹریلیا، سیلون میں[ترمیم]

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ# 26–28 دسمبر چرچل گنا سیکرا بل ووڈ فل کولمبو کرکٹ کلب، کولمبو میچ ڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1929–30"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020 
  2. "Season 1929–30 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020