1950-51ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1950-51ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1950ء سے اپریل 1951ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
4 نومبر 1950  بھارت کامن ویلتھ 0–2 [5]
1 دسمبر 1950  آسٹریلیا  انگلستان 4–1 [5]
16 فروری 1951 سیلون کامن ویلتھ 0–0 [1]
17 مارچ 1951  نیوزی لینڈ  انگلستان 0–1 [2]

نومبر[ترمیم]

ہندوستان میں دولت مشترکہ[ترمیم]

غیر سرکاری ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس 1 4–8 نومبر وجے سنگھ فرینک وورل دہلی میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 2 1–5 دسمبر وجے سنگھ فرینک وورل بمبئی کامن ویلتھ 10 وکٹوں سے
فرسٹ کلاس 3 30 دسمبر–3 جنوری وجے سنگھ لیس ایمز کلکتہ میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 4 20–24 جنوری وجے سنگھ فرینک وورل مدراس میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 5 8–12 فروری وجے سنگھ فرینک وورل کانپور کامن ویلتھ 66 رنز سے

دسمبر[ترمیم]

آسٹریلیا میں انگلینڈ[ترمیم]

ایشز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 327 1–5 دسمبر لنڈسے ہیسٹ فریڈی براؤن دی گابا، برسبین  آسٹریلیا 70 رنز سے
ٹیسٹ # 328 22–27 دسمبر لنڈسے ہیسٹ فریڈی براؤن میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  آسٹریلیا 28 رنز سے
ٹیسٹ # 329 5–9 جنوری لنڈسے ہیسٹ فریڈی براؤن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا ایک اننگز اور 13 رنز سے
ٹیسٹ # 330 2–8 فروری لنڈسے ہیسٹ فریڈی براؤن ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 274 رنز سے
ٹیسٹ # 331 23–28 فروری لنڈسے ہیسٹ فریڈی براؤن میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  انگلستان 8 وکٹوں سے

فروری[ترمیم]

سیلون میں دولت مشترکہ[ترمیم]

فرسٹ کلاس میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس 1 16–18 فروری ذکر نہیں فرینک وورل پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 2 24–27 فروری وجے ہزارے فرینک وورل پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو کامن ویلتھ 120 رنز سے

مارچ[ترمیم]

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 332 17–21 مارچ والٹرہیڈلی فریڈی براؤن بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ # 333 24–28 مارچ والٹرہیڈلی فریڈی براؤن لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ  انگلستان 6 وکٹوں سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1950–51"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020 
  2. "Season 1950–51 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020