2520 (عدد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2519 2520 2521
لفظیدو (two) هزار پانچ (five) hundred twenty
صفاتی2520
(دو (two) هزار پانچ (five) hundred and twentieth)
اجزائے ضربی23× 32× 5 × 7
مقسوم علیہ1, 2، 3، 4، 5، 6، 7، 8، 9، 10، 12، 14، 15، 18، 20، 21، 24، 28، 30، 35، 36، 40، 42، 45، 56، 60، 63، 70، 72، 84، 90، 105، 120، 126، 140، 168، 180، 210، 252، 280، 315، 360، 420، 504، 630، 840، 1260، 2520
رومن عددMMDXX
یکرمزی علامات
ثنائی1001110110002
ثلاثی101101003
رباعی2131204
خمسی400405
ستی154006
ثمانی47308
اثنا عشری156012
ستہ عشری9D816
اساس بیس66020
اساس چھتیس1Y036

2520 (عدد) یعنی 2,520 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کچھ عددی نظاموں میں 2,519 سے بڑا یا زیادہ اور 2,521 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے دو ہزار پانچ سو بیس یا پچیس سو بیس بولا جاتا ہے۔ اور اس سے پہلے دو ہزار پانچ سو انیس یا پچیس سو انیس اور اس کے بعد دو ہزار پانچ سو اکیس یا پچیس سو اکیس بولا جاتا ہے۔

انفرادی خصوصیات[ترمیم]

2520 ایک دلچسب عدد ہے یہ سب سے چھوٹا عدد ہے جو 1 سے 10 تک ہر عدد پر برابر تقسیم ہوتا ہے۔

1 * 2520 = 2520
2 * 1260 = 2520
3 * 840 = 2520
4 * 630 = 2520
5 * 504 = 2520
6 * 420 = 2520
7 * 360 = 2520
8 * 315 = 2520
9 * 280 = 2520
10 * 252 = 2520

تاریخی واقعہ[ترمیم]

ایک دن کسی نے حضرت علی بن ابی طالب سے پوچھا کہ کوئی ایسا عدد ہے جو ایک سے دس تک ہر عدد پر برابر تقسیم ہوتا ہو۔ آپ نے فرمایا کہ ہفتہ کے دنوں کو مہینے کے دنوں میں اور اس کو سال کے مہینوں میں ضرب کرو (7*30*12=2520)۔ [حوالہ درکار]

یاد رکھیں[ترمیم]

یہ عدد ایسے بھی حاصل ہوتا ہے۔ ایک سے سات تک کے اعداد کو ایک دوسرے میں ضرب کر کے دو پر تقسیم کر دیں۔

1×2×3×4×5×6×7=5020 کا نصف

یا پھر
تین سے سات تک کے اعداد کو ضرب کرنے سے یہ عدد حاصل ہو گا۔

3×4×5×6×7=2520

قاسم[ترمیم]

اس کے علاوہ یہ عدد 12، 14، 15، 18، 20، 21، 24، 28، 30، 35، 36، 40، 42، 45، 56، 60، 63، 70، 72، 84، 90، 105، 120، 126، 140، 168، 180، 210، 252، 280، 315، 360، 420، 504، 630، 840، 1260 اور 2520 پر بھی برابر تقسیم ہوتا ہے۔ یعنی 2520 کل 48 اعداد پر مکمل تقسیم ہوتا ہے۔ اور اس کے 48 قاسم ہیں۔

عمومی خصوصیات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]