مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Yethrosh

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

درخواست

[ترمیم]

مجھے فائلوں کی منتقلی کے سلسلے میں محرک تصاویر صارفی گروہ میں شامل کردیں۔ مثال کے طور پر فائل:ScreeshotFahad.JPG جو ایک واضح عنوان نہیں۔ تجربے کے حساب سے میں ویکی ذخائر اور انگریزی ویکیپیڈیا پر محرک تصاویر صارفی گروہوں میں شامل ہوں اور ان معاملات میں شراکت کرتا رہتا ہوں۔ ویکیپیڈیا:درخواست اختیارات پر اس حوالے سے کچھ موجود نہیں جس کی وجہ سے یہاں درخواست دے رہا ہوں۔ امید ہے کہ اس پر عمل در آمد ہوگا۔ بہت شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:20، 3 جنوری 2024ء (م ع و)

YesY شد :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 3 جنوری 2024ء، بوقت 8 بج کر 17 منٹ (بھارت)

اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی

[ترمیم]

آداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:30، 27 جنوری 2024ء (م ع و)

درخواست

[ترمیم]

میرے کھاتے سے آئی پی پابندی سے مستثنی کا صارفی حق ختم کردیں۔ غیر ضروری معلوم ہوتا ہے اور نہ میں نے کبھی اس کی درخواست کی ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:44، 27 جنوری 2024ء (م ع و)

YesY تکمیل :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 27 جنوری 2024ء، بوقت 1 بج کر 44 منٹ (بھارت)

Wondering if I can apply for privileges to fix formating issues on UR WP

[ترمیم]

Issues I am having are described here https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:TheAafi#Trouble_editing

I have over 300,000 edits to WMF projects https://en.wikipedia.org/wiki/Special:CentralAuth/Doc_James Best Doc James (talk · contribs · email) 21:54، 4 فروری 2024ء (م ع و)

رائے شماری برائے ویکی بان

[ترمیم]

آداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:37، 7 فروری 2024ء (م ع و)

مبارک باد!

[ترمیم]

آداب @اسداللہ اچکزئی صاحب، برادری کے اتفاق رائے سے آپ کے زیر انتظام روبہ اردو بوٹ کو ایک سال کے لیے ویکی بان کے صارف حلقے میں شامل کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ اقدام اردو ویکیپیڈیا کی ترقی کے لیے سودمند ثابت ہوگا۔ بہت بہت مبارکباد! — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 10:14، 14 فروری 2024ء (م ع و)

ممنون کرم! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 14 فروری 2024ء، بوقت 3 بج کر 53 منٹ (پاکستان)

مشاریعی ہندسیات نامزد برائے حذف

[ترمیم]

آداب؛ مشاریعی ہندسیات نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:00، 22 اگست 2024ء (م ع و)

آداب؛ ہندسیات تحفظ آتشزدگی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:00، 22 اگست 2024ء (م ع و)

ویکی معاون

[ترمیم]

السلام علیکم جناب، امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ ایک مسئلہ درپیش ہے، میں جب بھی کسی انگریزی سانچے کو بذریعہ ویکی معاون اردو میں ترجمہ کرتا ہوں تو ویکی معاون ترجمہ کرتے وقت انگریزی سانچے میں موجود اردو مضامین کا ترجمہ نہیں کرتا بلکہ انگریزی سانچے ہو بہو نقل ہو جاتا ہے اور ایسے انگریزی مضامین جن پر اردو میں مضمون موجود ہوں وہ بھی ترجمہ نہیں ہو پاتے۔ آپ کی توجہ درکار ہے۔ ممنون رہوں گا۔ امید ہے میں اپنا مدعا سمجھا پایا ہوں گا۔ خوش رہیں، آباد رہیں ۔ جزاک اللہ خیرا --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 14:33، 14 نومبر 2024ء (م ع و)

مدد درکار

[ترمیم]

السلام علیکم، امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے، مکلی قبرستان کا مضمون دیکھیے۔ کیا نقشہ میں ویکیمیڈیا اور اوپن اسٹریٹ میپ کو اردو ہجوں میں لکھا جاسکتا ہے؟ — ویری‌تاس تبادلہ خیال 18:07، 27 نومبر 2024ء (م ع و)

مدد درکار

[ترمیم]

السلام علیکم! سانچہ:Sfn کی طرز پر اردو زبان کے لیے کوئی سانچہ ہے؟ میں مکلی قبرستان کے مضمون میں اس طرز پر حوالہ رکھنا چاہتا ہوں مگر صفحہ جگہ p. آ رہا ہے اور سکتہ(,) بھی انگریزی کا آ رہا ہے۔ — ویری‌تاس تبادلہ خیال 08:19، 30 نومبر 2024ء (م ع و)

اس میں کتاب کی جلد شامل کرنے کا بھی آپشن نہیں ہے۔— ویری‌تاس تبادلہ خیال 09:02، 30 نومبر 2024ء (م ع و)

سیدنایا نامزد برائے حذف

[ترمیم]

آداب؛ سیدنایا نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — ویری‌تاس تبادلہ خیال 12:24، 12 دسمبر 2024ء (م ع و)