آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1988-89ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 1988-89ء کے سیزن میں پاکستان کا دورہ کیا ۔ ٹیموں نے تین 5 روزہ ٹیسٹ اور 3 ون ڈے کھیلے۔ پاکستان نے دونوں سیریز 1-0 سے جیتیں۔ جاوید میانداد اور بروس ریڈ کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔

آسٹریلوی دستہ[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

15–20 ستمبر 1988ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
469/9 ڈکلیئر (169.5 اوورز)
جاوید میانداد 211 (441)
ٹم مئے 4/97 (40.5 اوورز)
165 (122 اوورز)
پیٹر ٹیلر 54* (251)
اقبال قاسم 5/35 (39 اوورز)
116 (فالو آن) (64.4 اوورز)
ایان ہیلی 21 (34)
اقبال قاسم 4/49 (25 اوورز)
پاکستان ایک اننگز اور 188 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم, کراچی
امپائر: خضر حیات اور محبوب شاہ
میچ کا بہترین کھلاڑی: جاوید میانداد (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 18 ستمبر کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • ایان ہیلی (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

23–28 ستمبر 1988ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
316 (106.5 اوورز)
اعجاز احمد 122 (221)
ٹونی ڈوڈی مائڈ 4/87 (34 اوورز)
321 (129.5 اوورز)
ایلن بارڈر 113* (237)
توصیف احمد 3/73 (35 اوورز)
378/9 ڈکلیئر (116.4 اوورز)
جاوید میانداد 107 (186)
بروس ریڈ 4/100 (30 اوورز)
67/3 (26 اوورز)
ڈین جونز 21* (56)
شعیب محمد 1/2 (1 اوور)
میچ ڈرا
اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد
امپائر: محبوب شاہ اور طارق عطا
میچ کا بہترین کھلاڑی: ایلن بارڈر (آسٹریلیا)
اعجاز احمد (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 26 ستمبر کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے اعجاز احمد اور جاوید میانداد نے 122 اور 107 رنز بنائے جبکہ آسٹریلیا کی جانب سے ایلن بارڈر نے 113 رنز بنائے۔

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

7–11 اکتوبر 1988ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
340 (158 اوورز)
ایلن بارڈر 75 (193)
توصیف احمد 3/85 (50 اوورز)
233 (98.2 اوورز)
رمیز راجہ 64 (120)
بروس ریڈ 3/53 (23 اوورز)
161/3 ڈکلیئر (41 overs)
جیف مارش 84* (136)
سلیم جعفر 2/60 (14 اوورز)
153/8 (84 اوورز)
مدثر نذر 49 (190)
پیٹر ٹیلر 4/78 (28 اوورز)
میچ ڈرا
قذافی اسٹیڈیم, لاہور
امپائر: خضر حیات اور سلیم بدر
میچ کا بہترین کھلاڑی: جیف مارش (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرے میچ میں جاوید میانداد ٹیسٹ میں 7000 رنز بنانے والے پاکستان کے پہلے بلے باز بن گئے۔[1] یہ بھی واحد موقع تھا کہ اسٹیو واہ نے ٹیسٹ میں ہر اننگز میں بولنگ کا آغاز کیا۔[1]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

14 اکتوبر 1988ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
229/8 (45 اوورز)
ب
 پاکستان
229/7 (45 اوورز)
جیف مارش 89 (126)
وسیم اکرم 3/38 (9 اوورز)
مدثر نذر 76* (108)
ٹم مئے 1/31 (9 اوورز)
پاکستان کم وکٹوں کے نقصان پر جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم, لاہور
امپائر: اکرام ربانی اور محمد اسلم
بہترین کھلاڑی: مدثر نذر (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ایان ہیلی اور جیمی سڈنز (دونوں آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "An insomniac's dream"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2017