آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک محبت سو افسانے پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کے یادگار ڈرامائی سلسلوں میں سے ایک ہے۔ اس کے مصنف اشفاق احمد تھے۔
پاکستان ٹیلی وژن پر یہ سلسلہ دو مختلف ادوار میں پیش کیا گیا۔ اہم بات یہ کہ دونوں بار ایک ہی افسانے پیش کیے گئے۔ البتہ دونوں ادوار میں اداکاروں کے فرق کے ساتھ ساتھ ایک اہم فرق کوالٹی کا بھی تھا ۔
سکینہ اور سنڈریلا
مایا
قرۃ العین
چابی اور چابیاں
ماہ کنعاں
مائی اور کمائی
پہلا دور ستّر کی دہائی کا تھا جب ٹیلی وژن نشریات بلیک اینڈ وائٹ ہوا کرتے تھے۔ اس وقت اس کی ہدایت کاری محمد نثار حسین نے دی تھیں ۔
اس سیریز کا دوسرا دور 1998ء کا تھا جب ٹیلی وژن پر یہ رنگین فارمیٹ میں پیش کیے گئے ۔
[1]
↑ "اشفاق احمد" تصنیف از رحمان انصاری
ڈرامے
دور 1964ء تا 1989ء (سلور جوبلی) دور 1990ء تا 2014ء (گولڈن جوبلی) دور 2015ء تا حال (جاری)
مزاحیہ پروگرام
دور 1964ء تا 1989ء (سلور جوبلی) دور 1990ء تا 2014ء (گولڈن جوبلی) دور 2015ء تا حال (جاری)
بچوں کے پروگرام
1964ء تا 1989ء (سلور جوبلی)
* تعلیمی سلسلہ: • سیسم اسٹریٹ
* کارٹون : • ’ٹام اینڈجیری‘ • ’پنک پینتھر‘ چپ اینڈ منک
دور 1990ء تا 2014ء (گولڈن جوبلی) دور 2015ء تا حال (جاری)
حالات حاضرہ
دور 1964ء تا 1989ء (سلور جوبلی)
خبرنامہ (انگریزی، اردو، عربی و دیگر علاقائی زبانوں میں )
-
-
دور 1990ء تا 2014ء (گولڈن جوبلی) دور 2015ء تا حال (جاری)
عوامی شو
دور 1964ء تا 1989ء (سلور جوبلی) دور 1990ء تا 2014ء (گولڈن جوبلی) دور 2015ءتا حال (جاری)
دیگر پروگرام
دور 1964ء تا 1989ء (سلور جوبلی) انگریزی سیریز: •’سکس ملین ڈالر مین‘ • ’بائیونک وومین ‘ • ’چیس‘• ’بارن فری‘• ’ڈیفرنٹ سٹروکس‘ • ’لٹل ہاوس آن پریری‘ • ’پلینیٹ آف ایپس‘ • ’ریٹرن اف اینٹی لوپ‘ • ’ایئر وولف‘ • ’ تھری اینجل‘ • ’کولمبو‘ • ’لوسی شو‘ • ’شرلاک ہومز‘• نائٹ رائڈر • اسٹار ٹریک • ایکس فائل
مارننگ شو "آج"
دور 1990ء تا 2014ء (گولڈن جوبلی) دور 2015ء تا حال (جاری)